ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا ہے کہ ’’مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔‘‘
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا ہے کہ ’’مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔‘‘
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے ایک وفد نے نواب زادہ گہرام بگٹی کی سربراہی میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی (ایچ ڈی پی) کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایچ ڈی پی کی قیادت سے باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: لاپتہ شہری کی بازیابی کے لیے اہلخانہ کا تین دن کی مہلت کا اعلان، بصورت دیگر ایم 8 شاہراہ بند کرنے کی دھمکی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ اور تربت کے شہریوں کے لیے بڑی خبر چین سے گرین بسوں کا قافلہ بلوچستان کے لئے روانہ محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کے ذرائع نے بتایا ہے کہ 21 جدید گرین بسوں کا ایک بیڑا چینی بندرگاہ سے روانہ ہوا ہے اور توقع ہے کی جارہی ہے کہ یہ بسیں بہت جلد کوئٹہ پہنچ جائیں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رئوف عطاء ایڈووکیٹ اور انڈیپنڈنٹ لائرز پینل کے سربراہ سینئر رہنماء احسن بھون ایڈووکیٹ ، بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر میر عطا اللہ لانگو ایڈووکیٹ، کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ ایڈووکیٹ اور دیگر رہنمائوں نے کہا ہے کہ وکلاء نے ہمیشہ قربانی دیکر سائلین کو انصاف کی فراہمی اور عدلیہ کی آزادی کے لئے اپناکردار ادا کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زیارت : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ضلع زیارت میں کئی سالوں سے امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال میں موجودہ مسلط کردہ حکومت اور ریاستی ادارے دانستہ طور پر ملوث ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر بلوچستان کے حالات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں حالیہ شیرانی حملے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے جوانوں نے دشمن کا حملہ پسپا کرکے عوام کی جان و مال کو محفوظ بنایا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای ) کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں آزادی صحافت کی صورت حال پر تشویش کا اظہارکیا گیا اور صحافیوں کے قومی شناختی کارڈ ز اور بینک اکائونٹس کو بلاک کیے جانے سمیت ان کے یوٹیوب چینلز کی بندش کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی کے علاقے ماری پور سنگھور پاڑہ اور لال بکھر ہاکس بے سے تعلق رکھنے والے دو لاپتہ بلوچ نوجوان بالآخر طویل گمشدگی کے بعد بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو لوٹ آئے۔ اٹھارہ ستمبر 2025 کی رات گئے انہیں شہر کے مختلف مقامات پر چھوڑ دیا گیا، جس کے بعد علاقے میں خوشی اور مسرت کی فضا پیدا ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے شہر چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔