ڈی جی پی ڈی ایم اے کی دریائے راوی اور چناب کے قریبی علاقوں کو خالی کرنے کی اپیل

| وقتِ اشاعت :  


ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان کاٹھیا نے آئندہ 48 گھنٹوں کو مشکل قرار دے دیا۔ دریائے راوی اور چناب کے قریبی علاقوں کو فوری خالی کرنے کی اپیل کی۔ کہا آج رات شاہدرہ سے اونچے درجے کا سیلاب گزرے گا جو بڑا چیلنج ہے۔ امید ہے پانی بند کو متاثر نہیں کرے گا۔



نواب اکبر بگٹی کی انیسویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  جمہوری وطن پارٹی کے قائد سابق وزیر اعلیٰ و گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی کی انیسویں برسی کے موقع پر بگٹی ہائوس میں تقریب قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا کارکنوں نے سیاہ پرچم لہرایا



لیویز کو سا زش کے تحت پو لیس میں ضم کر کے نوآباد یا تی سیکورٹی نظام لا یا جا رہا ہے ،لشکر ی رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی مقامی فورس کو سازش کے تحت پولیس میں ضم کرکے نوآبادیاتی سیکورٹی نظام لایا جارہاہے صوبے کا ہر فرد اسمبلی میں بیٹھے عوامی نمائندگی کے دعویدار روایتی ادارے کیخلاف ہونے والی سازشوں کا راستہ روکے۔



جا معا ت میں یکسا ں قوانین کے نفاذ سے گور ننس،ما لیا تی استحکا م اور تعلیمی معیا ر میں بہتر ی آئیگی ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں “یکساں قوانین اور قواعد (Uniform Statutes & Rules) ” کے نفاذ سے مینجمنٹ، گورننس، مالیاتی استحکام اور تعلیمی معیار کی بہتری پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔



سوئی سدرن،ر فامکو کے درمیان ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا معاہدہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: دنیا میں ہونے والی جدید ٹیکنالوجی کی ترقیوں سے ہم آہنگ رہتے ہوئے، سوئی سدرن گیس کمپنی نے اپنے انٹرپرائز رسک مینجمنٹ (ERM) فریم ورک کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی جانب ایک اہم قدم بڑھایا ہے،