
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بلوچستان میں دوست دشمن کی پہچان ناممکن ہوتی جا رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بلوچستان میں دوست دشمن کی پہچان ناممکن ہوتی جا رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے سربراہ سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جعلی قیادت اور پارٹیوں کی حکومت ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں بے روزگاری ،کاروبار وتجارت کی بندش،بدامنی اور مہنگائی کے خلاف جمعہ 15نومبر کو بھر پور احتجاج اورآئندہ لائحہ عمل ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کے ممبران اور پشتون طلبا کے مابین بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ میں تصادم ایک دوسرے پر ڈنڈو سے حملہ آور ہوے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مستونگ سکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ جوابی کاروائی سے مسلح افراد فرار ہوگئے سکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ قومی شاہراہ پر کیڈٹ کالج کراس کے مقام پر قائم ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کردی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مرکزی قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ سے گزشتہ روز نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر مالک بلوچ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ملاقات میں نیشنل پارٹی کی قیادت نے پی بی 44 کے ضمنی انتخابات میں اتحاد سے متعلق گفت و شنید کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں بی این پی کے گزشتہ روز کے مرکزی بیان کو افسوسناک مضحکہ خیز اور بے وقت کی راگنی سے تشبیہ دی ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت بلوچستان کی درخواست پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی اور حلقہ پی بی 44کوئٹہ پر ہو نے والے انتخابات کی تاریخ تبدیل کر دی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سی پی ڈی آئی کی کاوش رائٹ ٹو انفارمیشن کے حوالے سے سارے پاکستان میں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اب یہاں پر بلوچستان میں ایک اچھے وقت پر رائٹ ٹو انفارمیشن کے حوالے سے سیمینار کرنا ایک زبردست سی بات ہے۔ میں پچھلے چھ سالوں سے ایڈ بلوچستان کے پلیٹ فارم پبلک اکاؤنٹیبلٹی فورم سے بلوچستان میں رائٹ ٹو انفارمیشن کے حوالے سے جدوجہد کر رہا ہوں۔ ان خیالات کااظہار میر بہرام بلوچ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہا کہ رائٹ ٹو انفارمیشن کا قانون اور پھر اس کے رولز آف بزنس بنانے کیبنٹ اور بلوچستان اسمبلی سے پاس کروانا رائٹ ٹوانفارمیشن عمل درآمد کے لیے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ کوارڈینیشن میں رہا اور مسلسل فالو اپ کے بعد انفارمیشن افیسرز کی نامزدگی اور انفارمیشن کمیشن کے پروسیس کو اپنے نظر سے دیکھنا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں رواں سال کے دس ماہ کے دوران ہونے والے 28حادثات میں 73کان کن لقمہ اجل بن گئے ، بلوچستان کے محکمہ معدنیات نے کوئلہ کانوں میں ناقص حفاظتی اقدامات ہونے پر 119کوئلہ کانیں سیل کردیں۔بلوچستان میں محکمہ معدنیات کے ریکارڈ کے مطابق رواں سال جنوری سے اکتوبر تک صوبے کے مختلف علاقوں دکی ،ہرنائی ،شاہرگ ،مچ ،کوئٹہ اور چمالانگ کی کوئلہ کانوں میں زہریلی گیس بھرنے ،مٹی کا تودہ گرنے ،ٹرالی لگنے سمیت 28 حادثات رپورٹ ہوچکے ہیں۔