
کوئٹہ: بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے قومی سطح پر پولیو کے کیسز کی تعداد45جبکہ بلوچستان میں23ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے قومی سطح پر پولیو کے کیسز کی تعداد45جبکہ بلوچستان میں23ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے کے کیس میں بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)کے سابق اراکین صوبائی اسمبلی اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کی ضمانت منظور کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کے قیام کے لئے اچھے افسران کی رہنمائی میں موثر میکنزم پر عمل درآمد ممکن ہے، بااصول اور جرت مند افسران صوبے کا سرمایہ افتخار ہیں عزم کرچکے ہیں کہ اچھے افسران کی تعیناتی کے دورانیہ کو تحفظ دیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس میں ادویات چھپانے کے کیس میں 3 فارماسسٹس کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ 2 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان میں ہائیر ایجوکیشن اسٹیٹس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا بلاشبہ ہم نے بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کو فروغ دینے اور ایک تعلیمی ماحول پیدا کرنے کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کی ہے لیکن ہمارا سفر ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ کافی کچھ کرنا باقی ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں امن فوج اور ایف سی کی بدتمیزی بداخلاقی سے نہیں عوام کے دل جیتنے، حقوق کی فراہمی اور پولیس ولیویز کو اختیارات و وسائل اور تربیت دینے سے ممکن ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں پولیو کے نئے کیس رپورٹ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس موذی مرض کے تدارک اور روٹین ایمیونائزیشن کی شرح 38 فیصد سے بڑھا کر 60 فیصد تک لانے کیلئے ایل ایچ ویز اور ایل ایچ ڈبلیوز سمیت تمام دستیاب ورک فورس بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی: رند قبائل کے سربراہ وسابق صوبائی وزیرسردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ شہداء رندوستان کی قربانیاں بلوچستان اور بلوچ اقوام کی بقاء کے لیے دی گئیں،سانحہ چار نومبر میں نہتے معصوم بچوں کو وحشت کانشانہ بنایا گیا،مستونگ جیسے واقعات یزیدیت کی مثال ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد (این این آئی ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان بدترین سیاسی ، سماجی ، معاشی بحرانوں سے دوچار ہے