پنجگور، دو گروپوں میں تصادم،تین افراد جاں بحق،دو زخمی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور(نمائندہ آزادی) پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم، دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد جان بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان تصادم گزشتہ شب ایک بجے کے قریب ہوا تھا۔



حکمر ان عوام کے تحفظ کی بجا ئے دیگر معا ملا ت میں الجھے ہو ئے ہیں،جمیل اکبر بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شہید نواب اکبر بگٹی کے صاحبزاد ے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے سانحہ مستونگ میں معصوم بچوں سمیت دیگر کی المناک شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران عوام کے جان و مان کے تحفظ کو یقینی بنانے کی بجائے دیگر معاملات میں الجھے ہوئے ہیں



کوئٹہ میں محکمہ واساکے ملازمین کی ہڑتال جاری، ٹینکر مافیا نے من مرضی کے نرخوں پر پانی کی فروخت شروع کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں محکمہ واساکے ملازمین کی ہڑتال جاری، ٹینکر مافیاء نے من مرضی کے نرخوں پر پانی کی فروخت شروع کردی ، انتظامیہ کی دھمکی بھی کام نہ آسکی ۔



اسلام آباد سے جبری لاپتہ 10بلوچ طلبا ء کی باحفا ظت بازیابی کو یقینی بنایا جائے ، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد سے 10بلوچ طلبا کی جبری گمشدگی اور 3دن گزرنے کے باوجود طلباء کو منظر پر نہ لانا ملکی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ہے



تمام غیر قانونی الاٹمنٹس کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے،اولسی کمیٹی برشور توبہ کاکڑی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اولسی کمیٹی برشور توبہ کاکڑی کے رہنماؤں نے برشور اور توبہ کاکڑی میں مقامی قبائل کی لاکھوں ایکڑ زمین غیر قانونی طور پرپی ایم ڈی سی اوردیگر کمپنیوں کو الاٹ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام غیر قانونی الاٹمنٹس کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے



نوکنڈی، بارڈر بندش کے باعث ایرانی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی :  پاک ایران بارڈر بندش کے باعث بلوچستان کی اکثر چھوٹے اور بڑے شہروں میں ایرانی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا تفصیلات کے مطابق پاک ایران دوستانہ گیٹ سمیت بارڈز کی بندش کے باعث بلوچستان کے اکثر چھوٹے بڑے شہروں میں ایرانی تیل سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوگیا



بلوچستان کے حا لا ت تشویشناک ہیں سیا سی مذاکرات مسا ئل کا حل ہے،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان عبید لاشاری نے کہاہے کہ یوں تو بلوچستان ڈکٹیٹر ضیا الحق کی اسلام کہ نام اور امریکہ کے ایما پر سوویت یونین کے خلاف افغانستان میں جنگ میں شریک ہو کر بلوچستان کو کلاشنکوف منشیات اور افغان مہاجرین جیسے مسائل سے دو چار کیا



ایف سی کی بجائے لیویز اور پو لیس کو جدید اسلحہ سے لیس کیا جا ئے، مولانا ہدایت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  امیر جماعت اسلامی بلوچستان رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی سرحدوں کوجائز تجارت کاروبار اور آمدورفت کیلئے بند کرنے والوں کا کاروبار زوروں پر جبکہ لاکھوں نوجوان بے روزگار تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔