کوئٹہ +مٹیاری : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو بھی ریاست سے بات کرنا چاہتا ہے وہ ہتھیار ڈال کر آئے ہم گلے لگائیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ +مٹیاری : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو بھی ریاست سے بات کرنا چاہتا ہے وہ ہتھیار ڈال کر آئے ہم گلے لگائیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی ایس او کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ کی مسلسل بندش کو منظم ریاستی سازش اور صوبائی حکومت کی مجرمانہ شراکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام باشعور نوجوانوں کو تعلیمی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی نے تحصیل دشت میں سپیزنٹ کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اسسٹنٹ کمشنر زیارت کوبیٹے سمیت نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ڈی سی زیارت ذکا اللہ درانی نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل اپنے بیٹے متنصر بلا کے ہمراہ سیاحتی مقام زیزری گئے ہوئے تھے جنہیں نامعلوم افرا د اغواء کرکے اپنے ہمراہ لے گئے مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کے ڈرائیور اور گن مین کو چھوڑد یاجبکہ انکی گاڑی کو نذرآتش کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:سابق وزیرداخلہ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر میرضیاءاللہ لانگو نے بھارت کی شرمناک شکست کا باضابطہ اعتراف کرنے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ “بالآخر بھارت نے تین ماہ بعد اپنی شکست کو تسلیم کیا ہے،اب وقت آ گیا ہے کہ بھارتی عوام،خصوصاً نوجوان نسل،حقائق کو پہچانیں اور بھارتی حکومت کی غلط حکمت عملیوں کو سمجھیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل پر گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے بعد، آج گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سربراہ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے واٹر و چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی، نور الحق بلوچ نے کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جعفر ایکسپریس دھماکے کے بعد بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ آج (10 اگست) کو پشاور سے کوئٹہ اور کل کوئٹہ سے روالپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس بھی معطل کردی گئی ہے، جعفر ایکسپریس 13 اور 14 اگست کو بھی نہیں چلے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بی ایس ایف شال زون کے جنرل سیکریٹری گہرام اسحاق، جو کہ پنجگور کے رہائشی اور ایف سی کے طالب علم ہیں، کو خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے 24 اپریل 2025 کو شال کے سول ہسپتال سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سلگتے ہوئے مسائل کے حل کیلئے صوبے کے تمام اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کا مقصد صوبے کے معدنیات کی لوٹ مار اور وسائل کو بچانے کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنماؤں کی رہائی لیویز کی پولیس میں ضم کرنے اور گوادر سے باجوڑ تک بارڈر ٹریڈ کی فعالیت گزشتہ 78 سالوں سے غلط خارجہ اور داخلہ پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گردی انتہاء پسندی اور بد امنی کے خاتمے کو یقینی بناتے ہوئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخوا ملی نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کے زیر صدارت منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس /قومی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان کا شکریہ ادا کیا کہ آپ نے ہماری صوبے کے تمام سیاسی و جمہوری پارٹیوں کو اکٹھا کرنے اور ملکر جدوجہد کرنے کے لئے دوسری بار آل پارٹیز کانفرنس اور قومی جرگے کا اہتمام کیا