گوادر پورٹ اتھارٹی ، چینی کمپنی میں معاہدہ خطے کے معاشی مستقبل کے لیے اہم ثابت ہوگا،بلال کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اتھارٹی اور چینی کمپنی کے درمیان سرمایہ کاری بڑھانے کا معاہدہ خطے کے معاشی مستقبل کے لیے نہایت اہم ثابت ہوگا۔



جما عت اسلا می اور نیشنل پارٹی سیا سی معا ملا ت پر مشترکہ مو قف پر متفق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن صوبائی جنرل سیکریٹری زائد اختر کی قیادت میں وفد نے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میرکبیر احمد محمد شہی کی رہائش گاہ پر نیشنل پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی جس میں میر کبیر محمد شہی ،



کوئٹہ سے ایران ایئر کی پہلی پرواز کی روانگی کی تقریب منعقد ،ایرانی قونصل جنرل بھی شریک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ سے ایران ایئر کی پہلی پرواز کی روانگی کی تقریب منعقد ہوئی ،ایرانی قونصل جنرل، ایئرپورٹ مینیجر، (سی ایس او، اے ایس ایف) اور چیمبر کے نمائندوں کی شرکت کی۔



شہریوں کی جان بچانا 3G اور 4G سے زیادہ ضروری ہے،ترجمان حکومت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


صوبائی وزارت داخلہ کی جانب سے 6 اگست کو جاری ہونے والے نوٹی فیکشن کے مطابق صوبے میں فوری طور پر موبائل ڈیٹا سروس کی بندش کے احکامات دیے گئے ہیں، جس کا اطلاق 31 اگست تک رہے گا۔



سانحہ 8 اگست ملکی تاریخ کا سیاہ باب ہے، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: میر ضیاءاللہ لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:سابق وزیر داخلہ اوربلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر ضیاءاللہ لانگو نے سانحہ 8 اگست 2016 کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن صوبے اور ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سانحہ 8 اگست کے شہداءکی نویں برسی کے موقع پر اپنے تعزیتی بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ نو برس قبل کوئٹہ میں ہونے والا یہ المناک واقعہ نہ صرف درجنوں قیمتی جانیں لے گیا بلکہ صوبے کے عوام کو گہرے صدمے میں مبتلا کر گیاسانحہ کے شہداءنے وکالت کے پیشے اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی



بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس 3 روز سے بند، عوام شدید مشکلات کا شکار

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس گزشتہ تین روز سے بند ہے، جس کے باعث طلبا، آن لائن کاروبار کرنے والے افراد اور عام شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔



وزیراعلیٰ کا گوادر پانی بحران کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


گوادرگوادر میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران کے فوری حل کے لیے آج وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں گوادر کے پانی کے مسئلے کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا۔