
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ گوادرساحل پر ٹرالرمافیااور ساحل پر سیکورٹی فورسزمافیازعوام کے کاروبارپر قبضہ کرکے رکاوٹیں ڈال رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ گوادرساحل پر ٹرالرمافیااور ساحل پر سیکورٹی فورسزمافیازعوام کے کاروبارپر قبضہ کرکے رکاوٹیں ڈال رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت بدھ کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فائل ٹریکنگ سسٹم، آئی پی ایم ایس، آرگنائزیشن مینیجمینٹ ماڈیول، ضلعی دفاتر میں دوسرے محکموں کے آفیسران کی حاضری سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ و مرکزی کمیٹی اور وحدت بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کوئٹہ پریس کلب میں منعقد ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ٹیکسٹ بک بورڈ کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کی حکومت نے بدھ کے روز ملک کے شورش زدہ جنوب مشرقی صوبے سیستان-بلوچستان میں بلوچ اقلیت سے تعلق رکھنے والے پہلے گورنر کا تقرر کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کی مرکزی قیادت کی کال پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں بی این پی کی طرف سے احتجاجی کال کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بی این پی کے قاہدین اور کارکنوں کے خلاف ایف آئی آر اور گرفتاریاں قابل مذمت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : محکمہ ایکسائز نے بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ کابلی گاڑیوں کو پکڑنے کی بجائے ان گاڑیوں کی پروفائلنگ شروع کردی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ محمد نور مری کی جبری گمشدگی کی تفصیلات لواحقین نے وی بی ایم پی کو فراہم کردی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: باغبانہ میں اندھے قتل کا معمہ حل، بیٹا باپ کا قاتل نکلا,بیٹے نے باپ کو جائیداد کے تنازع پر کرایہ کے قاتلوں سے قتل کروایا،لیویز سی آئی اے اور چھاپہ مار ٹیم نے قادر بخش غلامانی کے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ایک مقتول کا بیٹا ہے۔