سنجیدی ڈیگاری میں قتل ہونے والی خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا عوام کو حقائق کے بارے میں پتہ ہونا چاہیے، سوشل میڈیا پر کہا جاتا رہا کہ نوبیاہتا جوڑا تھا لیکن ایسا نہیں تھا، مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، خاتون پانچ بچوں کی ماں تھی، قتل ہونے والے مرد کے بھی 4، 5 بچے ہیں۔



بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب رند نے کراٹے کومبیٹ لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف فائٹر شاہ زیب رند نے کراٹے کومبیٹ لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ اس کامیابی کے ساتھ انہوں نے مکس مارشل آرٹس میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔



سیلابی ریلے سے 4 انچ قطر گیس پائپ لائن متاثر، گیس کی سپلائی معطل ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی جنرل مینیجر کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی سلمان احمد صدیقی نے کہا ہے کہ اتوار کی رات آٹھ بجے بلوچستان کے علاقے مچھ میں ایس ایم ایس مچھ سے ٹی بی ایس تک جانے والی 4 انچ قطر کی گیس کی پائپ لائن کو اچانک سیلابی ریلے کے باعث شدید نقصان پہنچا ہے۔



ڈیگاری واقع کو جواز بناکر سردار شیرباز خان ساتکزئی کو گرفتار کیا گیا ہے، سرداران سراوان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ نواب محمدخان شاہوانی،سردارکمال خان بنگلزئی، سردار محمد عظیم جان محمد شہی سردارعاصم جان سرپرہ ،سردارزادہ میرجاوید عزیز لہڑی نے سردارشیرباز خان ساتکزئی کے گھرپرچھاپے چادر وچاردیوار کے تقدس کی پامالی اورانہیں گرفتارکرکے تھانے منتقل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ



ریا ست کے دشمنو ں کے خلا ف ہر محا ذ پر کا رروائی جا ری رہے گی ،سر فرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پارود میں فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائی پر گہرے اطمینان کا اظہار کیا ہے