بارڈر کی بندش کی وجہ سے بلوچستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے، لیاقت لہڑی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ بارڈر کی بندش کی وجہ سے بلوچستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے



محکمہ صحت نے ہسپتالوں کیلئے نا کارہ اور پرانی مشینیں خرید ی ہیں ،ینگ ڈاکٹر ز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سول ہسپتال کوئٹہ میں وائی ڈی اے آفس میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی سپریم کونسل کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت بلوچستان میں جاری بدترین کرپشن، ناقص منصوبہ بندی، ٹینڈر مافیا کے غیر قانونی اقدامات، اور ڈاکٹرز کمیونٹی کو بدنام کرنے کے لیے چلائی جانے والی مہم پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔



بلو چستان کے عوام کو انسان نہ سمجھنے والوں کیخلا ف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد جارہے ہیں ،مولانا ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے غیرت مندجفاکش عوام کوانسان نہ سمجھنے والوں کے خلاف اسلام آباد جارہے ہیں ہمیں بلوچستان کے معصوم عوام کاحق چاہیے کاروبارکیلئے ایران افغانستان بارڈرزکھول دیاجائے میڈیاوعدلیہ پردباومسائل کاحل نہیں۔



قلات میں جبری مشقت سے 9 ہندو افراد بازیاب، بااثر زمیندار گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


قلات : بلوچستان کے ضلع قلات کی تحصیل نال میں لیویز فورس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں جبری مشقت پر مجبور 9 ہندو افراد کو بازیاب کرا لیا گیا۔ یہ کارروائی سینیٹر پونجو بھیل اور سینیٹر دھنیش کمار کی درخواست پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کی گئی۔



مرد و خاتون کے قتل کا معاملہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات اور ملوث تمام ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق وزیر اعلیٰ نے… Read more »



قلات، بلوچستان کانسٹیبلری پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی کی مدعیت میں درج، دہشت گردی، قتل و اقدام قتل کی دفعات شامل

| وقتِ اشاعت :  


قلات میں بلوچستان کانسٹیبلری کے قافلے پرحملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی مدعیت میں درج مقدمے میں دہشت گردی، قتل اوراقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔ حملے میں ڈی ایس پی عبدالرزاق اور سپاہی راز محمد شہید، دو اہلکار زخمی ہوئے تھے۔