نوکنڈی: نوکنڈی کے نواحی علاقے وشاپ میں سیکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے ایک زمباد گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا، جس کے خلاف شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کوئٹہ-تفتان قومی شاہراہ پر پہیہ جام جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: نوکنڈی کے نواحی علاقے وشاپ میں سیکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے ایک زمباد گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا، جس کے خلاف شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کوئٹہ-تفتان قومی شاہراہ پر پہیہ جام جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری نے بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سینیٹر کہدہ بابرنے کہا ہے کہ سابق چیئرمین سینٹ و رکن بلوچستان اسمبلی میرصادق سنجرانی کے حوالے بے بنیاد اور گمراہ کن خبر سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پہلے روز کی اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ محمد شہی ہاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی قائد نواب زادہ شا ہ زین بگٹی نے بگٹی ہاوس کوئٹہ میں پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور : میونسپل کارپوریشن پنجگور شکیل احمد قمبرانی، سول سوسائٹی پنجگور کے کنوینیر اور رکن سینٹرل کمیٹی بی این پی عوامی حاجی افتخار بلوچ،جے یو آئی کے مرکزی رہنما حاجی عبدالعزیز بلوچ، بی این پی مینگل کے رہنما عبدالقدیر بلوچ، مسلم لیگ ن کے رہنما اشرف ساگر بلوچ ، جماعت اسلامی کے رہنما مولانا نورمحمد بلوچ، حافظ صفی اللہ بلوچ ، بارڈر بچاو تحریک کے سربراہ سعود داد بلوچ، انجمن تاجران کمیٹی کے قائم الدین بلوچ، بی این پی عوامی کے حاجی یاسین زہری، واجہ علی جان، حق دو تحریک کے رہنما ملا فرہاد بلوچ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کسی بھ معاشرے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے امن کے بغیر کسی بھی معاشرے میں زندگی گزارنا نا ممکن ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ہماری شناخت ہمارا تاریخی کردار ہے اس شناخت کو چار لیویز اہلکاروں کے ذریعے نہیں بنایا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ 25جولائی کوئٹہ سے اسلام آباد لانگ مارچ بارڈربندش,بے روزگاری,بدامنی کے خلاف,سی پیک کے ثمرات,حقوق کے حصول کیلئے بلوچستان کے عوام کاپرامن جمہوری احتجاج ہوگالانگ مارچ کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کی خواتین کو بہتر سفری سہولت کی فراہمی کے لیے پنک بس اور شہریوں کے لیے گرین بسوں میں اضافے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بلوچستان کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ بسوں کی خریداری کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب : ڈپٹی کمشنر حب نثار احمد لانگو اور ڈائریکٹر جنرل نادرا کے ہمراہ سوک سینٹر حب کا دورہ، جہاں نادرا آفس میں علیحدہ خواتین سنٹر کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ اقدام شہریوں کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔