میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  کوئٹہ میں محکمہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف،محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے تحقیقات شروع کر دیں محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے مطابق پانچ مختلف تقریاتی منصوبوں کے ٹینڈرز دوبارہ جاری کر دئیے،



بلوچستان سول سیکرٹریٹ ایسوسی ایشن کی کابینہ مدت پوری ہونے پرتحلیل کردی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان سول سیکرٹریٹ ایسوسی ایشن کے صدر یونس زہری نے مدت مکمل ہونے پر کابینہ تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری عبدالقادر کو چیئرمین الیکشن کمیٹی نامزد کر دیا۔یہ بات انہوں نے بدھ کو حاجی قاسم خان کاکڑ، حاجی محمد کریم جتک، محمد عارف کھو کر، جاوید بلوچ سمیت دیگر کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہی۔



گرین بسوں میں طالب علموں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گرین بسوں کے اوقات کار کو طالب علموں کی سہولت سے ہم آہنگ کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان کو ہدایت کی ہے کہ