کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ ما ضی میں محکمہ صحت میں جو کام ہو نے چاہیے تھے وہ نہیں ہوئے لیکن اب جو ڈاکٹر جتنا کام کریگا اسے اتنی ہی تنخواہ ملے گی اب محکمہ صحت کے کسی ملاز م کو بھی گھر بیٹھ کر تنخواہ کا مزہ نہیں لینے دیں گے ۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔