وزیراعلیٰ اور صوبائی محکموں کے تجویز کئے منصوبے وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل نہیں ، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں بلوچستان کو یکسر طور پر نظر انداز کیا گیا ہے،



مشکے لیویز اہلکاروں کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تحصیل مشکے میں لیویز فورس کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی پر ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی کا زبردست خراجِ تحسین، اہلکاروں کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان.ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی نے کہا ہے کہ لیویز فورس نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ یہ فورس ریاست کے دفاع کی فرنٹ لائن ہے۔



 اورماڑہ سے تعلق رکھنے والی عائدہ عبدالواحد نے چین میں منعقدہ AI بریک تھرو کے ساتھ SCO  ٹیک مقابلے میں دوسرا انعام اپنے نام کرلی

| وقتِ اشاعت :  


– پاکستانی محقق عائدہ عبدالواحد نے 9 جون کو چوتھے SCO یوتھ انوویشن اینڈ انٹرپرینیورشپ مقابلے میں دوسرے انعام کا دعویٰ کیا، اپنی ٹیم کے انقلابی AI پروجیکٹ “Z-UP” کو آٹھ رکن ممالک کے 300 مندوبین کے سامنے پیش کیا۔



کالجوں میںلیکچر ارز کی تعیناتی کیلئے ایم فل ڈگری کی لازمی شرط سے بلوچستان کو استثنیٰ دیاجائے،گورنر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کی ہر سرکاری یونیورسٹی کو اپنے روایتی کردار سے آگے بڑھ کر محض تعلیم فراہم کرنے کی بجائے ایک جدید ریسرچ مرکز ثابت کرنا ہوگا۔



ہفتہ گزر جانے کے باوجود تمپ اسسٹنٹ کمشنر کو بازیاب نہیں کروایا جا سکا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے تمپ کے اسسٹنٹ کمشنر کو اغوا کے ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود تاحال بازیاب نہیں کروایا جا سکا، مغوی کی عدم بازیابی نے حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دئیے ہیں۔



وفاقی بجٹ پر تحفظات میں ملا زمین کو مکمل نظر انداز کیا گیا ہے ،بلوچستان گر نیڈالا ئنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان گرینڈ الائنس کے مرکزی آرگنائزر ملک عبدالقدوس کاکڑ جنرل سیکرٹری حاجی علی اصغر بنگلزئی نے وفاقی بجٹ 26-2025 پرتحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملکی خزانے کا تالا صرف پارلیمنٹیرینز ہی کیلئے کھلتا ہے ۔