کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے میں گاڑی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر بروری روڈ بس اسٹاپ کے قریب ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ۔