آواران : بلوچ وومن فورم کی اپیل پر بدھ کے روز آواران میں حوری بلوچ اور نعیم بلوچ کے قتل کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ شہر بھر کے بازار، دکانیں اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رہے، جبکہ مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آواران : بلوچ وومن فورم کی اپیل پر بدھ کے روز آواران میں حوری بلوچ اور نعیم بلوچ کے قتل کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ شہر بھر کے بازار، دکانیں اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رہے، جبکہ مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کےضلع موسیٰ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد راڑہ شم اور رڑکن کے علاقوں میں بسوں پر حملوں میں ملوث تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اہل وطن کو یوم تکبیر کی پُر جوش مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے والے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کوئٹہ میں انسانی صحت کے لیے سنگین خطرہ بننے والی زرعی سرگرمیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ بارڈربندش کے بلوچستان کانوجوان وتاجربے روزگاراورلوگوں کولاپتہ کرنے سے ہرفردزہنی طورپرمفلوج ہواہے روزگارپہلے سے ناپیدرہی سہی کسربارڈربندش نے پوراکردیاہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ وومن فورم کا آواران میں خاتون سمیت دو شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف شدید احتجاج، کل 28 مئی کو آواران میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال بلوچ وومن فورم نے آواران کے علاقے مالار ماچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں دو شہریوں جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ ہمیشہ جھوٹ بولنے سے سچ بدل نہیں سکتا آج عوام باشعور ہوچکے ہیں اور سچ کوپہنچانتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں جلد ہی غیر قانونی رکشوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جائے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے نوشکی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار وحید احمد ولد محمد ہاشم کی شہادت پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 28 مئی 1998 کو پاکستان میں ہونے والے ایٹمی دھماکوں کی مناسبت سے قومی سطح پر منائے جانے والے یوم تکبیر پر اہل وطن کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسلح افواج اور ان تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے