محسن داوڑ پر حملہ قابل مذمت،تائج کو تبدیل کرنے کیلئے سب کچھ کیا جا رہا ہے،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


بی این پی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل نے اپنے سوشل میڈیا ایکس میں کہاہے کہ محسن داوڑ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ نتائج کو تبدیل کرنے کے لیے سب کچھ کیا جا رہا ہے۔ہم اس وقت محسن داوڑ کے ساتھ متحد ہیں۔ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔



انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کیخلاف بی این پی امیدوار زاھد حسین بلوچ کا سی پیک روڈ بلاک کر کے احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بی این پی نے قومی اسمبلی کے امیدوار حاجی زاھد حسین بلوچ این اے 258 پنجگور کم تربت کے مبینہ دھاندلی کے خدشات اور رزلٹ کی تاخیر کے خلاف سی پیک روڑ کو بائی پاس میں تمام ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے احتجاجاً بند کردیا گیا ہے



انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سیاسی جماعتوں کا کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف مقامات پر انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دھرنا دیکر شاہراوں کو بلاک کردیا ۔



غیر سرکاری نتائج، بلوچستان اسمبلی کے 47حلقوں کے نتائج، پی پی 11، جمعیت 10، ن لیگ 9حلقوں میں کامیاب

| وقتِ اشاعت :  


انتخابی نتائج    ۔۔۔۔۔۔ >     : https://dailyazadiquetta.com/2024/02/08/elections-results-2024/  

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے 51میں سے 47حلقوں کے مکمل نتائج آنے پر پاکستان پیپلز پارٹی 11،جمعیت علماء اسلام10،مسلم لیگ (ن) 9حلقوں پر کامیاب، صوبے میں پانچ آزاد امیدوار بھی منتخب جبکہ بلو چستان نیشنل پارٹی کسی ایک حلقے پر بھی کامیابی حاصل نہ کرسکی۔



بی این پی، جمعیت، ایچ ڈی پی اور پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج پر تحفظات، احتجاجی تحریک کا اعلان۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ، تحریک انصاف کے رہنماء غفار کاکڑ، جمعیت علماء اسلام سمیت دیگر مختلف پارٹی رہنماؤں نے کوئٹہ میں انتخابی نتائج کے اجراء میں تاخیر اور مبینہ تبدیلی کو مسترد کرتے ہوئے