عوام کے تعاون اور فورسز کی قربانیوں وکاوشوں سے مکران آواران و خضدار میں امن قائم ہوگیا،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان جوکہ پاکستان کانصف ہے ملک کی معاشی اوراقتصادی ترقی میں اپنا بھرپورکرداراداکرنے کیلئے تیار ہے ۔



امریکی بحری جہاز کی گوادر بندگاہ آمد ،جی ڈی اے کی جانب سے بکرے کا صدقہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : لانگ بیچ امریکہ سے Zhen Hua 28 نامی بحری جہاز تین کنٹینرکرینیں لیکر گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز لانگ بیچ امریکہ سے ایک Zhen Hua 28 نامی بحری جہاز تین QUEYSIDE کنٹینرکرینیں لیکر گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ۔



رنگ نسل و زبان کی بنیاد پر فرق کو گنا ہ سمجھتے ہیں افغان ملت کو آگے لیکر جائیں گے،محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محترم مشر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آج کی اس پروگرام میں آپ لوگوں کی اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے ہمیں جو عزت بخشی ہے اللہ آپ کو بھی عزت دے ہم اور آپ ایک ہی ملت ہے اور ہمارا وطن اور ملک ایک ہے آپ نے اس دوستی کیلئے جس اخلاص کے ساتھ ہاتھ بڑھایا ہے ہماری دوستی کا ہاتھ بھی کٹ تو جائیگا لیکن پیچھے نہیں ہٹے گا ۔



جمعیت کے ووٹوں سے وزیر اعلیٰ بننے والے ہمیں اتحاد پر طعنہ دے رہے ہیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماو سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نعرہ بازی اورنفرت کی سیاست نے بلوچستان کو نقصان پہنچایا ہے اسمبلی کی ایک نشست کیلئے نفرتوں کا طوفان برپاکرنے والے قوم اور وطن کے خیرخواہ نہیں ہیں ۔



جعلی ادویات کے فروخت کا الزام ،مزید7 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ ،بغیر لائسنس کی ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 2ادویہ ساز کمپنیوں کے مالکان سمیت 7میڈیکل سٹورز مالکان کے پیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دئیے ہیں بلکہ تین میڈیکل سٹورز کے کیسز میں پیش نہ ہونے پر رسالدار عبدالجبار کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات صادر کئے ۔



چمن دھماکے کی مذمت دہشت گردوں کا خاتمہ کر کے دم لینگے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے چمن میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں ایس ایس پی قلعہ عبداللہ ساجد خان مہمند کے شہید اوردیگرافراد کے زخمی ہونے پردلی رنج وغم کااظہارکیاہے ۔



ضمنی الیکشن، سردار چنگیز ساسولی کا عثمان بادینی کی حمایت کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: چارسر میں ساسولی قبائل کی جانب سے سردار چنگیز خان ساسولی کی قیادت میں گرینڈ جرگہ این اے 260کے ضمنی الیکشن میں جے یو آئی کے امیدوار حاجی عثمان بادینی کے حمایت کا اعلان کردیا ۔



ٹنکی لیکس اور کرپشن کے بادشاہوں کوعوام ضمنی الیکشن میں مسترد کر دیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ٹینکی لیکس ‘ کرپشن اور ہر دورمیں حکمرانی کرنے والوں کے اتحاد کو عوام مسترد کر دیں بلوچستان کے عوام کے خون پسینے کی کمائی کو بیکریوں کیا برآمد کیا گیا جنہوں نے چار سالوں میں عوام کی خدمت نہ کی اب ایک سال میں کیا کریں گے ۔



جے آئی ٹی رپورٹ نے نواز شریف کے بارے میں پی ٹی آئی کے موقف کو درست ثابت کر دیا ،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک کے صوبائی صدر سرداریارمحمد رند نے کہاہے کہ جے آئی ٹی کی تحقیقات میں نوازشریف اورانکی فیملی کے خلاف پی ٹی آئی کا موقف درست ثابت ہوا حتمی تحقیقات میں شکست نوازشریف اوراس کے حواریوں کامقدر ٹھہری ۔