پنجگور،ایران کی جانب سے تین مارٹر گولے داغے گئے

| وقتِ اشاعت :  


پنجگو ر+کوئٹہ: ایران کی جانب سے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تین مارٹر گولے داغے گئے جو پاکستانی حدود کے اندر ضلع پنجگور کے سرحدی گاؤں پیشک میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے ملکر جد وجہد کا عزم کیا ہے ،سہ جماعتی اتحاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی ،بلوچستان نیشنل پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ بلوچستان کو 20سال سے ایک منصوبہ بندیوں اور مکینزم کے تحت پسمانہ رکھ کر غربت کو یہاں کے عوام کا مقدر بنا دیا گیا ہے۔



حب ،سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث قومی شاہراہ کے متعدد پل خستہ،حادثات کا خدشہ پیدا ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


حب: مون سون کی طوفانی بارشوں اورسیلابی ریلے کی تباہ کاریوں نے ہنستے بستے گھر اجاڑ دیے ، گڈانی ٹاؤن کو مین آرسی ڈی شاہراہ سے لنک کرنے والی سڑک متعدد مقاما ت پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور پلوں کے گرنے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ۔



تربت ، فورسز کی کارروائی3افراد ہلاک،کلی اسماعیل میں سرچ آپریشن98افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، ایمونیشن ، دستی بم برآمد کر کے قبضے میں لے لئے ۔



این اے 260 ضمنی الیکشن ،اے این پی اور ایچ ڈی پی کے امید وار بی این پی کے حق میں دستبردار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیمو کرٹیک پارٹی نے حلقہ این اے260 کے ضمنی انتخابات میں بلو چستان نیشنل پارٹی کے نامزد کر دہ امیدوار کی حق میں دستبردار کرنے کا اعلان کر دیا ۔



رحمت بلوچ پر حملہ بزدلانہ ہے، بندوق کے زور پر سیاسی ایجنڈے سے نہیں ہٹایا جاسکتا ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پنجگور کے علاقے پروم میں صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ ،رکن صوبائی اسمبلی حاجی اسلام بلوچ اور پارٹی کے دیگر قائدین کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔