کوئٹہ دھماکہ ۔۔۔۔۔حملہ آور کہاں گیا۔۔۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کوئٹہ دھماکے کے بارے میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ دھماکا ایک مشتبہ گاڑی کی چیکنگ کے دوران ہوا لیکن فوری طور پر یقین سے یہ کہا نہیں جاسکتا کہ دھماکے کے وقت گاڑی میں حملہ آور موجود تھا یا نہیں۔



این اے260ضمنی الیکشن متفقہ امیدوار کا اعلان عید کے بعد کرینگے، چھ جماعتی اتحاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل پارٹیز 6 جماعتوں کا اجلاس جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے سیکرٹریٹ میں زیرصدارت بی این پی کے مرکزی نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ منعقد ہوا اجلاس میں حلقہ این اے 260 کے ضمنی الیکشن سمیت دیگر امور پر تفصیلی غور ہوا ۔



پشتونخوامیپ کا کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں بڑے جرگوں کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حلقہ این اے 260کے انتخابی سرگرمیوں کاسلسلہ جاری ہے ۔ پشتونخوامیپ کے زیر اہتمام گزشتہ روز فاروقیہ ٹاؤن حاجی پائند خان کی رہائش گاہ محمود آباد ، تختانی بائی پاس، بھوسہ منڈی ،وزیر ستان یونٹ میں بڑے جرگوں کا انعقاد کیا گیا ۔



ڈرگ کورٹ ادویہ ساز کمپنی کے مالک پر فرد جرم عائد کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کو رٹ کو ئٹہ کے چیئر مین عبدالمجید ناصر ممبرا ن گل عا لم خا ن اور ارسلا خا ن نے غیر معیا ری ،زائدالمعیا د ،غیر ملکی اور بلا لا ئسنس کے ادویا ت کی خرید و فروخت کے مقدمہ میں نا مزد ادویہ ساز کمپنی اوونکس فا ر ما سو ٹیکل پرائیویٹ لمیٹڈ ما نسہرہ کے ما لک پر فرد جر م عائد کر دی۔



مستونگ ،جی ٹی اے کا احتجاج ،تعلیمی ادارے بند اساتذہ کی ریلی، پولیس کی لاٹھی چارج

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے خلاف جی ٹی اے کی کاپ پر ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں تالا بندی 600 سے زائد اساتذہ کا ڈی ای او کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ ۔



سردار اختر مینگل کے گھر پر حملہ، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بزرگ قوم پرست رہنماء سردارعطاء اللہ مینگل اور بلوچتان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ وڈھ میں بم دھماکے چادر وچار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کوئٹہ ، دالبندین ،خاران اور جعفرآباد میں احتجاجی مظاہرے گئے گئے۔