اقوام متحد ہ برائے نام ادارہ ہے دنیا پر سلامتی کونسل کے 5 ممالک کی حکمرانی ہے ،مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اتحاد ملت اسلامیہ محاذ(امام)کے جماعتوں کا اہم ماہانہ اجلاس جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین سنیٹرمولانا محمد خان شیرانی کی صدارت میں منعقد ہوا



مقامی قبائل مند کی ترقی کیلئے بھٹکے ہوئے لوگوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے کرداراداکریں، آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹرجنرل فرنٹیر کور بلوچستان میجر جنرل ندیم احمدانجم نے کہا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط ملک ہے کوئی بھی طاقت اسکی سلامتی اور خود مختاری کو نقصان نہیں پہنچا سکتی



قومیت کی سیاست کو مسترد کرتے ہیں، امت رسولؐبن کر پی پی پلیٹ فارم پر متحد ہونا ہوگا ،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ مودی کے یارگوادر سی پیک کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں پیپلز پارٹی کے کارکن اور عوام سی پیک کو ناکام بنانے کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا



ترقی مخالف نہیں لیکن ترقیاتی منصوبوں سے متعلق خدشات و تحفظات دور کئے جائیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مردم شماری اور خانہ شماری سمیت کسی ترقی وخوشحالی کی مخالفت نہیں کر تے لیکن خدشات اور تحفظات ضرور دور کئے جائے 40 لاکھ افغان مہا جرین کو مردم شماری سے دور اور بلوچ آئی ڈی پیز کو مردم شماری میں شامل کر نے کے بعد ہو گا



بلوچستان ہائیکورٹ بار انتخابات ،شاہ محمد جتوئی صدر،نادر چھلگری جنرل سیکرٹری منتخب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وکلاء اور ہادی شکیل پینل کے مشترکہ امیدوار شاہ محمد جتوئی 372ووٹ لیکر بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ جبکہ ان کے مد مقابل پروفیشنل پینل کے ثناء اللہ ابابکی کو 358ووٹ ملے۔



وومن یونیورسٹی خضدار کیمپس میں داخلوں کا معمہ حل نہ ہوسکا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بہادر خان وومن یونیورسٹی خضدار کیمپس میں داخلوں کا معمہ حل نہ ہوسکا اعلی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش مند طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا کلاسوں کا فوری اجرا کی جائے طالبات کا مطالبہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی خضدار کیمپس میں کلاسوں



کفری طاقتیں دینی مدارس اور علما کرام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں ،مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آئی این پی ) جمعیت علماء سلام کے مرکزی رہنماء و سینیٹر مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ آج پوری کفری دنیا نظریں مدارس ، مساجد ، طلباء و علماء کرام پر ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ وہی جگہیں ہیں جہاں سے دین اسلام کے محافظ نکل رہے ہیں



بلوچوں کا وسائل پر حق تسلیم کرنے کی بجائے دیوار سے لگایا جا رہا ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: بلوچستان کو پسماندگی اور محرومیوں کی دلدل سے نکالنے کیلئے چیلنجز کا مقابلہ کر نے کیلئے اتحاد یکجہتی کی اشد ضرورت ہے، قوم وطن دوستی کی فکر وفلسفہ کو پروان چڑھانے کیلئے بی این پی عظیم جدوجہد کر رہی ہیں



بلوچ آئی ڈی پیز کی گھروں کو واپسی تک مردم شماری زیادتی ہے،اخترمینگل،مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سر براہ سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ آئی ڈی پیز جب تک اپنے گھروں کو واپس نہیں جاتے مردم شماری کرانا بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ ایک اور بڑی زیادتی ہو گی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی نے 1998 کی مردم شماری کا بائیکاٹ کیا تھا



بلوچستان حکومت کی سرد مہری کے باعث اخباری صنعت مالی بحران کا شکار ہے، ایڈیٹرکونسل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ڈیلی نیوز پیپرز ایڈیٹرز کونسل کا اجلاس زیر صدارت صدر انور ساجدی منعقدہ ہوا اجلاس میں اخباری صنعت کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور وخوص کیا گیااجلاس میں اس امر پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا