سریاب ،راہزنی کی وار دات میں نوجوان قتل ،شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں نامعلوم راہزنوں نے موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا واقعہ اور شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی، چوری اور بدامنی کی



وزیراعلیٰ بلوچستان سے ڈپٹی چیئرمین سینٹ غفور حیدری کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما، ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے جمعہ کے روز یہاں ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک و صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔



محکمہ جیل خانہ جات میں نئے تعینات افراد کو ہراساں کرنے کے معاملے پر سیکرٹری داخلہ عدالت طلب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے محکمہ جیل خانہ جات میں نئے تعینات ہونے والے امیدواروں کو ہرا ساں کرنے معاملے پر سیکرٹری داخلہ بلوچستان ، آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان اور سپرٹینڈنٹ اور ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کو عدالت میں طلب کرلیا ۔



جعلی وغیرمعیاری ادویات، مزید7افراد کیخلاف مقدمہ درج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،ان رجسٹرڈ ادویات کی تیاری اور خرید وفروخت کے الزام میں لاہور ،کراچی اور دیگر کے مزید 7ادویہ ساز کمپنیوں کے حکام



طلباء رہنماؤں کا صوبائی و زیر تعلیم سے ملاقات ، جامعہ بلوچستان بارے مسائل سے آگاہ کیا ،فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بلوچستان کے طلباء تنظیموں کے وفد کی صوبائی وزیر تعلیم رحیم زیارتوال سے ملاقات بلوچستان یونیورسٹی میں جاری بے قاعدگیوں بارے تبادلہ خیال کیا وفد میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ، سیکرٹری جنرل منیر جالب



ایل ایل بی امتحانات میں خاتون رکن اسمبلی کا عملے سے جھگڑا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ایل ایل بی کے امتحانات دینے والی خاتون رکن بلوچستان اسمبلی امتحانی ہال کی آخری نشستوں پر بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے پر برہم ہوگئی۔ اپنے سیکورٹی گارڈز بلاکر خاتون سپرنٹنڈنٹ کو جھاڑ پلادی۔



فوڈ اسکنڈل،احتساب عدالت نے ملزمان کی جوڈیشنل ریمانڈ میں توسیع دے دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے گندم خردبرد ریفرنسز میں نامزد سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار خان کاکڑ ،سابق سیکرٹری خوراک علی بخش بلوچ اور سابق ڈپٹی سیکرٹری خوراک ظاہر جان جمالدینی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 03روزہ توسیع



پولیو کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت کامیابیاں حاصل کی ہیں ،عائشہ رضا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو پروگرام سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت کامیابیاں حاصل کی ہیں لیکن اب بھی ہم مکمل طور پر پولیو فری ممالک کی فہرست میں شامل نہیں ہو سکے



اقتدار کیلئے صلیبی اور یہودی تعاون کے خواہشمندوں نے اکابرین کے فلسفے کو نیلام کر دیا ،جمعیت نظریاتی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ اقتدار کیلئے صلیبی اور یہودی تعاون کے خواہشمند عناصر نے اکابرین دیوبند کے فلسفے کو نیلام کردیا صد سالہ اجتماع فکسڈ تھا اسکے فنانسرز اور انہیں آپریٹ کرنے والے مغربی ادارے