قلعہ عبد اللہ، فورسز نے پاکستان میں داخل ہونیوالی بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی ،کالعدم تنظیم کا اہم ملزم گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


چمن+کوئٹہ: بلوچستان کے پاک افغان سرحدی ضلع قلعہ عبداللہ میں سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونیوالی بارود سے بھری گاڑی پکڑلی، کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب ملزم کو سہولت کار سمیت گرفتار کرلیا گیا۔



سی پیک منصوبے میں دنیا کے 100 ممالک شامل ہونا چاہتے ہیں،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے رکن صوبائی اسمبلی سخی امان اللہ نوتیزئی کے ہمراہ ایف سی پبلک سکول دالبندین کادورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے بابائے چاغی آڈیٹوریم ہال کا سنگ بنیاد بھی رکھا



افغان مہاجرین بلوچستان کے عوام کیلئے مسائل کا سبب بن رہے ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ حکمرانوں و انتظامیہ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مردم شماری سے افغان مہاجرین کو دور رکھیں اور بلوچ آئی ڈی پیز کو مردم شماری کا حصہ بنائیں اسی طرح بلوچستان کے دور دراز علاقوں بالخصوص



جامعہ بلوچستان مستونگ کیمپس کا اعلان بوگس اور کرپشن چھپانے کی کوشش ہے، طلباء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے طلباء تنظیموں کا اجلاس ایم پی اے ہاسٹل میں زیر صدارت پی ایس او کے مرکز ی رہنما ملک عمر منعقد ہوا جس میں پی ایس او کے سیف اللہ خان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ کوئٹہ زون کے سیکرٹری جنرل ملک



جمعیت ف نے اقتدار کیلئے امریکہ اور بر طانیہ کیساتھ ہاتھ ملا لیا ہے ،جمعیت نظریاتی

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ سیف اللہ : جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی قائمقام امیر مولانا عبدالقادر لونی خان ملک امان اللہ خان کاکڑ ضلعی امیر مولانا عبدالرؤف مولانا عبدالستار مفتی شفیع الدین مولانا حق داد ڈاکٹر عبدالرحمن ، مولوی امان اللہ مولوی جمعہ



کوئٹہ ، لکپاس کے مقام پر مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے9افراد جاں بحق،30زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سے ملحقہ مستونگ کے علاقے لکپاس میں کراچی سے آنے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرگئی، بس ڈرائیور اوردو بہنوں سمیت9؍افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت30؍زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کردیاگیا ،کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے



بلوچستان کی سر زمین نے پاکستان کو دفاعی حوالے سے مضبوط بنایا ہے ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین + چاغی : انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور میجر جنرل ندیم انجم نے کہا کہ بلوچستان کی سرزمین نے پاکستان کو دفاعی حوالے سے مضبوط بنایا جہاں پر عظیم اور محب وطن پاکستانی موجود ہے کیونکہ بلوچستان اور پاکستان کا ہمیشہ رہنے والا مضبوط رشتہ ہے



مولانا فضل الرحمن مسلمانوں کے نام پر سودے بازی کرکے دینی قوتوں کو دھوکہ دے رہے ہیں، جمعیت نظریاتی

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ اسلام میں دہشت گردی کے گنجائش نہیں جمعیت نظریاتی دینی مدارس مراکز کے خلاف کسی بھی سازش کا مقابلہ کریں گے مولانا فضل الرحمن دعوے عالم اسلام و دینی قوتوں کے قائد کی



بلوچستان حکومت کی گندم خریداری کیلئے اقدامات نہ کرنا زراعت دشمنی ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہاگیاہے کہ بلوچستان حکومت کی ذرا سی عدم دلچسپی کے باعث آج بلوچستان کا گرین بیلٹ تباہی کے دہانے پر جاپہنچاہے ،آج اس میں جعفرآباد ،نصیرآباد ،صحبت پور اوردیگر علاقے شامل ہیں