حب، زیر تعمیر مکان سے2افراد کی تین ماہ پرانی لاشیں برآمد، شناخت نہ ہوسکی

| وقتِ اشاعت :  


حب : حب میں زیر تعمیر مکان سے دو نامعلوم افرادکی تین ماہ پرانی لاشیں برآمد ہونے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال پہنچا دیں



اراضی الاٹمنٹ معاملہ ،نام ظاہرکئے تو اسمبلی ہل جائے گی ،جعفر مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر ریونیو جعفر مندوخیل نے زمینوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے سینئر بورڈ آف ریونیو نے جو نام بتائیں اگر میں نے بتا دیا تو اسمبلی ہل جائے گی یہ بات انہوں نے اراکین اسمبلی کی طرف قبائل کی اراضی پر زبردستی کے حوالے نقطہ اعتراض کے جواب میں کہیں، انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں کوئی الاٹمنٹ نہیں ہوئی



کرپشن ،کمیشن وزارتوں اور گورنری کے حصول بعض کیلئے لوگوں نے قوم کودھوکہ دیا ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوا می نیشنل پا رٹی کے صو با ئی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن میں فو ج ظفر مو ج کی مو جو د گی میں با رڈر کی بند ش کے خلا ف احتجا ج کر نے وا لوں پر فا ئرنگ اور اس کے نتیجے میں 2افراد کی ہلا کت اور متعدد کے زخمی



بلوچستان یونیوسٹی میں فیسوں میں اضافے پر وائس چانسلر سے تحقیقات کی جائے،اراکین اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان صوبائی اسمبلی نے 21مارچ کوپنجاب یونیو رسٹی میں پشتون کلچر ڈے پر اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں کی جانب سے حملہ کے خلاف دو الگ الگ تحریک التواء بحث کے لئے منظور کرلیں جبکہ غلام دستگیر بادینی کو مجلس قائمہ برائے مالیات ایکسائز اینڈ ٹیکسٹیشن بورڈ آف ریونیو اور ٹرانسپورٹ کا رکن منتخب کرلیا



بلوچستان اسمبلی، ترقیاتی بجٹ کے فنڈز ریلیز نہ ہونے پر صوبائی وزراء اور اراکین پھٹ پڑے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی 2016-17کے ترقیاتی بجٹ کے فنڈز ریلیز نہ ہونے پر پھٹ پڑے ، اراکین صوبائی وزیر منصوبہ بندی حامد کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موصوف ہمارے وزیر منصوبہ بندی ہے مگر ابھی ان کو اسکیمات کے بارے میں کچھ معلوم نہیں،



قومی جدوجہد میں شہیدوں کی قربانیاں مشعل راہ ہیں، بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اوربلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے شہید غلام محمد بلوچ شہید رحمت شاہیں شہید لالا منیر شہید شیر محمد بلوچ شہید خدائیداد مری اور شہید سبزل بگٹی کو قومی جدوجہد میں بے لوث اور غیر معمولی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے



لیاری20سال سے جرائم پیشہ افراد کے حوالے ہے امن کیلئے سب کو کرداراداکرناہوگا، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے اتوار کو لیاری میں اپنے پارٹی دفتر کا افتتاح کردیا ہے اوربزنجو چوک لیاری میں پارٹی پرچم بھی لگایا گیا ہے۔دفتر کی افتتاحی تقریب میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں میر طاہر بزنجو,جان محمد بلیدی سمیت دیگر رہنماؤں و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔



نیشنل پارٹی کو اقتدار نواز شریف ومحمود خان کے مفادات کے تحفظ کیلئے دیا گیا ،اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : بی این پی عوامی کے مرکزی سکریٹری جنرل اور سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسداللہ بلوچ نے کہا کہ بی این پی عوامی بلوچ عوام کے حقوق کی ضامن ہے جو ہر مشکل وقت میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ رہ کر ان کی ان کی عزت نفس کی بحالی کے لیے کوشان رہا ہے



بلوچستان یونیورسٹی کے فیسوں میں کئے جانے والے اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے ،طلباء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی طلباء تنظیموں پشتون ایس ایف، بی ایس او ، پی ایس او، بی ایس او(پجار)، ایچ ایس ایف کے رہنماؤں شہباز ایسوٹ، ملک انعام کاکڑ، آغا داؤد شاہ، سیف اللہ، ناصر بلوچ نے حکومت اور بلوچستان یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے