کوئٹہ: صوبائی سیکریٹری خزانہ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ گوادر میں سرکاری ملازمین کی رہائشی اسکیم کے لئے تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی اور بلوچستان میں تمام سرکاری ملازمین کو پلاٹ کے حصول کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
سرکاری ملازمین کو پلاٹ کے حصول کیلئے اقدامات اٹھا ئے جارہے ہیں، اکبر حسین
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :