بلوچستان میں 85 فیصد سکول فعال اور 15فیصد غیر فعال ہیں ،رحیم زیارتوال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ صوبے میں 85 فیصد سکول فعال جبکہ 15 فیصد مختلف تنازعات اور آبادی کی نقل مکانی جیسے مسائل کے باعث غیر فعال ہیں ، عصری اور دینی تعلیمی اداروں سے باہر 35 فیصد بچوں کو تعلیمی اداروں میں لانے کے لئے بھر پور کوششیں جاری ہیں



نیب ملک سے ہر صورت بد عنوانی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے ،قمر زمان چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب ملک سے ہر صورت بدعنوانی کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے، ملک کی پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی، سرمایہ کاری کے لئے ہر قیمت پر بدعنوانی کا خاتمہ ضروری ہے



بلوچستان کے سرد علاقوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز آج سے ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سرد علاقوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز آج سے ہوگا۔ درسی کتب، یونیفارم اور اسٹیشنری مہنگی ہونے کی وجہ سے والدین پریشان ہیں۔تفصیل کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم سرما کی تین ماہ کی تعطیلات ختم ہوگئیں۔



نذر بلوچ کا قتل خانہ جنگی کی سازش ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے تمام ضلعی تنظیموں کو ہدایت جاری کی کہ 3اور4 مارچ کو شہید رہنما نزربلوچ کے قتل کے خلاف بھرپور انداز میں یوم سیاہ منائیں پریس کلبز اور اھم مقامات پر مظاہروں کا اہتمام کرکے بلوچستان میں ھونے والی دھشت گردی



کوئٹہ اور گوادر میں 5 ارب روپے کی سر کاری اراضی کرپٹ عناصر کو الاٹ ہونے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر ریونیوشیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ سابق سینئر ایم بی آر نے لینڈ مافیا کے ساتھ ملکر اربوں روپے مالیت کی سرکاری زمین جعلی کاغذات و دستاویزات پرکرپٹ عناصر کو الاٹ کردی ہے انہوں نے نیب سمیت تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کی



جعلی ادویات فروخت کرنے پر درجنوں میڈیکل سٹورز اور دوا ساز کمپنیوں کے خلاف مقدمات درج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ، ممبران ارسلا خان ، گل عالم اور لاء آفیسر سید اعجاز نے غیر معیاری اور جعلی ادویات کی خرید وفروخت کے الزام میں لاہور ک ادویہ ساز کمپنی سمیت صوبائی دارالحکومت کوئٹہ



وزارت داخلہ نے براہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ کی منظوری دے دی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کالعدم بلوچ ریپبلیکن پارٹی کے چیرمین براہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی جب کہ ایف آئی اے کو گرفتاری کے لیے معاملہ بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کی ہدایت دی گئی ہے۔