فوجی عدالتوں کی بحالی قبول نہیں ،قوم کی تباہی کے لیے قوم پرست ہی کافی ہیں ،جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے کہاہے کہ پاکستان میں کبھی شفاف انتخابات نہیں ہوئے مردم شماری سے بلوچستان کوفنڈاورنئی حلقہ بندیوں میں اضافے کافائدہ ہوگا



گڈانی واقعات میں کسٹم و ضلعی انتظامیہ ملوث ہے ہے سخت کارروائی کریں گے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہرنے کہا ہے کہ جوالمناک واقعہ ہوا ہے اور جن قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہے ان میں جو بھی شخص ملوث ہوگا اس کوکیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں بھرتی جائی گی



بولان تا چترال صوبہ دیوانے کا خواب ہے سر زمین مہاجروں کو کسی صورت نہیں دینگے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بولان سے چترال تک صوبے کی حد بندی کے اعلان خواب ہی ثابت ہوگا جس بولان کو افغانیہ میں شامل کیا جا رہا ہے اس میں کتنے افغان آباد ہیں ؟ جب انگریز بلوچستان آئے تو انہوں نے 1875میں بلوچ خان سے ریلوے اسٹیشن ، کوئٹہ چھاؤنی سمیت دیگر معاہدے کئے کسی اور سے نہیں کوئٹہ و بولان بلوچوں کے اٹوٹ انگ ہیں



آتشزدگی واقعہ،گڈانی شپ بریکنگ یارڈ 15 روز کیلئے بند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے گڈانی میں شپ بریکنگ یارڈ میں مسلسل آتشزدگی کے واقعات کے بعد شپ بریکنگ یارڈ میں15 دن کے لئے کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی جاں بحق مزدوروں کو سوات میں سپرد خاک کر دیا گیا



چاغی اور واشک میں قطری شہزادوں کے شکار کیخلاف عوام کا احتجاج قومی شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین : چاغی میں سعودی اور واشک میں قطری شہزادوں کے شکار کھیلنے کیخلاف محمدحسنی قبائلی کے قومی شاہراہ پر احتجاجی دھرنا ، ٹریفک بلاک ، شدید نعرے بازی، تفصیلات کے مطابق محمدحسنی قبائل کے زمینداروں وسرکردہ رہنماؤں میر احمدمحمدحسنی ، ملک محمد سلیم محمدحسنی، سنگت ثناء بہادری ، بلال محمد حسنی اور دیگر نے



مصنوعی بلوچ اکثریت کے ختم ہونے کے خوف سے مردم شماری کی مخالفت کی جا رہی ہے ،پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا کہ مردم شماری کسی بھی صورت ملتوی نہیں ہونے دینگے پنجاب اور بلوچ قوم پرست جماعتیں حقیقی مردم شماری کی ڈر سے مردم شماری ملتوی کر نے کی باتیں کر رہے ہیں



2017پولیو کے خاتمے کا سال ہوگا، ڈی سی زیارت

| وقتِ اشاعت :  


زیارت: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالخالق مندو خیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایریڈیکشن پولیو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں ڈی ایچ او زیارت ڈاکٹر ارباب کامران کاسی نے انسداد پولیو مہم کے با رے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا



کالعدم تنظیم کا کمانڈر سرنڈر ،اب جیو پاکستان کی پالیسی کے تحت ملک آگے بڑھتا رہے گا ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے اہم کمانڈر اور سوشل میڈیا ٹیم کے سربراہ بلخ شیر بادینی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال دیئے اورقومی دھارے میں شامل ہوگیا۔صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز احمد بگٹی کا کہنا ہے