آئین کی حکمرانی سے ملک کو مستحکم کیاجاسکتا ہے، محمودخان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


پشین : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محترم مشر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی بہترین اور کامیاب ملک بن سکتا ہے اور اس میں ہر سطح پر بہتری کی گنجائش موجود ہے



چینی کمپنی نے گوادر میں اسٹیل مل لگانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری میں بلوچستان کی شاہراہوں اور صنعتی ترقی کے 12اہم منصوبوں کی شمولیت سے ترقی کا عمل تیز ہوگا روزگار کے مواقع بڑھیں گے اور لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی آئے گی ۔



نصیر آباد ،نئے سیاسی اتحاد نے افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کی مخالفت کردی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جما لی : مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے مختلف اقوام کے بننے والے سیاسی اتحادکے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جان محمد جمالی اور سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور خان کھوسہ سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفورلہڑی میرفائق علی جمالی



پشتونوں کے پڑھے لکھے طبقے کو ٹارگٹ کر کے ہمارے مستقبل کو تا ریک بنایا جا رہا ہے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر حالات کی سنگینی کا ادراک نہ کیا گیا تو نیست و نابود ہونے میں دیر نہیں لگے گی ، پشتونوں کے لکھے پڑھے طبقے کو ٹارگٹ کرکے ہمارے مستقبل کو تاریک بنانے کے درپے ہیں



کوئٹہ ،شہر میں قائم نجی ہسپتالوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ ،بیوٹی پارلرز کے نرخ بھی مقرر کئے جائیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں قائم بیوٹی پارلرز کے ریٹس مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے پارلر سیل ہوجائیں گے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ انجینئرعبدالواحد کاکڑ نے صحافیوں کو بتایا کہ انہیں شہر میں قائم بیوٹی پارلرز



سی پیک منصوبے کا تیسرا مرحلہ مئی میں مکمل ہوجائے گا،دوستین جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : گوادر بندرگاہ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین جمالدینی نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا تیسرا مرحلہ مئی 2017 میں مکمل ہو جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بیجنگ میں ہونے والا جے سی سی کا چھٹا اجلاس اس اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے



بلوچستان30ہزار ملازمتوں کی منظوری صوبائی کابینہ کے اجلاس میں دی جائیگی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو 25سے 30ہزار ملازمتیں میرٹ کی بنیاد پر فراہم کی جائیں گی جس کی حتمی منظوری صوبائی کابینہ 10جنوری کو منعقدہ اجلاس میں دیگی



سی پیک گیم چینجرہے مخالفت کرنیوالے بلوچستان کے عوام کے دشمن ہیں ، نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے، جو عناصر اس منصوبے کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلارہے ہیں وہ نہ صرف اس منصوبے کے بلکہ بلوچستان کے عوام کے بھی دشمن ہیں۔



مسخ شدہ لاشوں پر حکومتی ترجمانوں کے بیانات سفید جھوٹ ہیں، حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں ریاست کی بلوچستان میں موجود حکومتی ترجمان کی گمشدہ بلوچوں اور انکی مسخ شدہ لاشوں پر بیان کو غیر مستند اور جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کی طرف سے گذشتہ ایک دہائی میں بلوچ نسل کشی میں تیزی لائی گئی ہے ۔