بلوچستان میں مضر صحت دودھ خطرے کی علامت ،کارروائی کون کریگا ،عوام میں شدید تشویش کی لہر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پنجاب میں ناقص دودھ کے فروخت اور اس سے لوگوں کو ہونیوالے نقصانات کے متعلق خبروں کے باعث کوئٹہ کے شہری بھی خوف کاشکار ہوگئے ہیں اور ان کی جانب سے دودھ کے استعمال میں کمی کارحجان پایاجارہاہے



حکمرانوں نے جعلی مردم شماری کی ٹھان رکھی ہے کسی صورت قبول نہیں کرینگے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے 2013ء کے طرز پر جاری مردم شماری کرانے کی ٹھان رکھی ہے جسے کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرینگے جعلی مردم شماری کے ذریعے عددی اکثریت کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوگی



بلوچ قومی تشخص کے سوال پر خواب میں بھی مصلحت کا نہیں سوچ سکتے، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ و نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ اور بلوچستان اپنی تاریخ کے خطرناک ترین چیلنجز کا سامنا کررہے ہیں‘ بلوچ قومی تشخص کے سوال پر خواب میں بھی مصلحت کا نہیں سوچ سکتے



سی پیک منصوبوں پر پیشرفت اطمینان بخش ہے ،بلوچستان کے عوام اقتصادی راہداری کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلوچستان میں سی پیک کے مختلف منصوبوں کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور بلوچستان کے عوام صوبے میں سی پیک کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔



تلو ر کیلئے،عرب امارات وقطری شہزادوں کے بعد اب بحرین کا شاہی خاندان آ رہا ہے

| وقتِ اشاعت :  


اسلا م آ با د : وفاقی حکومت نے بحرین کے بادشاہ شیخ حماد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ سمیت شاہی خاندان کی دیگر اعلیٰ شخصیات کو نایاب پرندوں کے شکار کیلئے 7 خصوصی پرمٹ جاری کردیے۔ذرائع کے مطابق یہ پرمٹ ملک میں 17۔2016 میں تلور کے شکار کیلئے جاری کیے گیے ہیں۔



مفاہمت کے بادشاہ قوم کے ساتھ مذاق نہ کریں ،کوئی ساتھ دے یا نہ دے کرپشن کیخلاف جہاد جاری رہے گا ،یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یارمحمد رند نے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے اور ملک بچانے کیلئے نکلے ہوئے ہیں کوئی ساتھ دیں یا نہ دیں ہمارا یہی قافلہ نہیں روکے گا ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا اور کرپشن سے تمام



مردم شماری کے معاملے پر بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کو مشتر کہ لائحہ عمل مرتب کرنا چاہئے ،اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سر براہ میر اسرار اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی بلوچستان میں سیاست کا ایک اہم ستون ہے اس کی شمولیت کے علاوہ بلوچستان کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ نامکمل تصور ہوگا



بلوچستان کے سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں پر90روز میں بھرتیاں کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت کی روشنی میں تمام صوبائی محکموں اور اداروں میں خالی اسامیوں پر بھرتی کے عمل کا آغاز کردیاگیا ہے جن محکموں میں بھرتی کا عمل جاری ہے انہیں جلد از جلد اسے مکمل کرنے جبکہ دیگر محکموں کو فوری طور پر اس کا آغاز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



مردم شماری بلوچوں کیلئے موت و زیست کا مسئلہ ہے افغان مہاجرین کیموجودگی میں قبول نہیں، سردار اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : مردم شماری بلوچوں کیلئے موت و ذیست کا مسئلہ ہے چالیس لاکھ افغان مہاجرین کی موجودگی ‘ شورش زدہ علاقوں سے ہجرت کرنے والے لاکھوں بلوچ کی دوبارہ آباد کاری ‘ 60فیصد بلوچوں کو شناختی کارڈز کے اجراء اور رجسٹریشن تک کسی بھی صورت میں مردم شماری قبول نہیں کریں گے