گوادر کو بیلا ڈیم اور شادی کور ڈیم سے پانی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں گے ،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ گوادر میں پانی بحران سے نمٹنے کیلئے مربوط منصوبہ بندی کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روزگوادر میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا ۔ اجلاس میں آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب، سیکرٹری پی ایچ ای شیخ نواز، سیکرٹری ایریگیشن، چےئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین خان جمالدینی، ڈی جی جی ڈی اے ڈاکٹر سجاد حسین بلوچ ، کمشنر مکران بشیر احمد بنگلزئی، ڈپٹی کمشنر گوادر طفیل احمد بلوچ، ڈی سی پنجگور اور ڈی سی کیچ سمیت تینوں اضلاع کے ضلعی پولیس آفیسران نے شرکت کی۔



کیڈٹ کالج خاران کو تعمیر ،ٹینڈر دوبارہ کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل بینچ نے محمد طارق مالک بلوچ کنسٹرکشن (پرائیویٹ) لمیٹڈکی جانب سے کیڈٹ کالج خاران کی تعمیر کے منصوبے کے ٹینڈرز کے اجراء سے متعلق تاخیر پر محکمہ کالجز ہائر



بلوچستان میں امن قائم ہے لوگ پاکستان کے حق میں ریلیاں نکال رہے ہیں ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیرافگن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام علاقوں میں قومی جھنڈا لہرانے اور عوام کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے ایف سی کی جدوجہد رنگ لائی



بلوچستان ،الیکشن میں ٹرن آؤٹ کم ہے بڑھانے کیلئے الیکشن کمیشن کام کرے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں آزاد انہ ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ الیکشن کا انعقاد بلاشبہ الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے۔ ضروری دہے کہ اس سلسلے میں تمام سیاسی تنظیموں اور میڈیا پرسنز عوام کو متحرک کرنے



افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کے ذمہ دار حکومت میں شامل جماعتیں ہونگی ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کے ذمہ دار صوبائی اور مرکزی حکومت میں شامل تمام جماعتیں ہیں



بلوچستان ہائیکورٹ نے پاک ترک سکولز کے ا ساتذہ کی ملک بدری بارے حکم امتناعی جاری کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے پاک ترک سکول کے اساتذہ اور اہلخانہ کی ملک بدری سے متعلق حکم امتناع جاری کردیا۔ یہ حکم بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمد نور مسکانزئی



چمن، فورسز کی کارروائی،3اغواء کار ہلاک ، مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاک افغان سرحدی شہر چمن میں پولیس اور لیویز فورس نے فائرنگ کے تبادلے میں تین اغواء کاروں کو ہلاک کردیا۔ دو ماہ قبل کوئٹہ سے اغواء ہونیوالے تاجر کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔



بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہونے سے سرمایہ کاری کیلئے دوستانہ ماحول پیدا ہوا ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


ہانگ کانگ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف شعبوں میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سرمایہ کاری کے بہترین مواقع دستیاب ہیں،