گوادر: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ آج حقیقت کا روپ دھار رہا ہے اور اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے۔
پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن، گوادر بندرگاہ فعال ہو گئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ آج حقیقت کا روپ دھار رہا ہے اور اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے شاہ نورانی میں بم دھماکے کے بڑے واقعے جس میں بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے ضیاع اور زخمی اس واقعے کی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سانحہ سول ہسپتال کی انکوائری کیلئے تشکیل دئیے گئے جوڈیشل کمیشن کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ سانحہ سول ہسپتال کے ماسٹرمائنڈ کی گرفتاری سے متعلق صوبائی ترجمان کے بیان نے مزید کنفیوژن پیداکردی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ڈگڈگی بجانے والے نہ تو سی پیک اور نا ہی بلوچستان کی ترقی کے عمل کو روک سکتے ہیں اور نا ہی کوئی مائی کا لعل بلوچوں کے وسائل پر قبضہ کر سکتا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایف سی ترجمان کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے زیر استعمال خالی گھر سے بھارتی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت چین سے تجارتی سامان لیکر پہلا قافلہ گوادر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی برآمدی سامان گوادر پورٹ کے ذریعے افریقی اور مشرقی وسطیٰ کو برآمد کیا جائے گا۔ کاشغر سے تقریباً دو سو کنٹینر پر مشتمل قافلہ گزشتہ ہفتے کاشغر سے تجارتی سامان لے کر پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ سے گوادر کی طرف روانہ ہوا تھا ۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں رینجرز ، ایف سی اور حساس ادارے نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم مذہبی تنظیم جنداللہ کے امیر ثاقب عرف عارف کو ہلاک کردیا۔ بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ و بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے چند روز قبل کراچی سے گرفتار ہونے والے دو دہشتگردوں کی نشاندہی پر حب کے علاقے ساکران روڈ پر ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مارا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چین سے ایک ہفتہ پہلے روانہ ہونے والا درجنوں مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ مغر بی روٹ کے ذریعے دو مر حلوں میں گوادر پہنچ جائیگا جہاں سے اُن کا سارا مال مشرق وسطیٰ اور جنوبی افریقہ سمندری جہازوں کے ذریعے روانہ کیاجائیگا ۔وفا قی وزیر برائے پور ٹ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے چین سے پاک چین اقتصادی راہداری کے مغر بی روٹ کے ذریعے گوادر پہنچنے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سانحہ سول اسپتال سے متعلق قائم تحقیقاتی کمیشن کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی ٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کیوں نہیں بتایا گیا کہ وزیر اعلی ٰنے عتراف کیا ہے کہ واقعہ کا ماسٹرمائنڈ پکڑاگیا ہے ، چیف سیکریٹری اور وزیر داخلہ کوکہیں اس بات کی وضاحت کریں۔ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے جواب دیا کہ واقعہ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار نہیں ہوا۔میں نے اس خبر کی تردید کو نہیں دیکھا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں غیر معیار ی ادویات کے خلاف حکام سر گرم ، ایک کارخانے سمیت سینکڑوں دُکانوں کو بند کردیا،بلوچستان میں حکام صوبے میں غیر معیاری اور جعلی ادویات کا کا روبار کر نے والوں کے خلاف سر گر م عمل ہو گئے ہیں