کوئٹہ : سا نحہ سول ہسپتال سے متعلق تشکیل دئیے گئے جو ڈیشل کمیشن کے جج جسٹس قا ضی فا ئز عیسیٰ نے گزشتہ روز کو ئٹہ سول ہسپتال کا اچا نک دورہ کیا تو اس سے نہ صرف ملا زمین میں کھلبلی مچ گئی بلکہ محکمہ صحت کے حکام کی بھی دوڑیں لگ گئیں ۔قا ضی فا ئز عیسیٰ نے ہسپتا ل کے مختلف شعبوں جن میں ٹرا ما سنٹر ،سر جیکل یو نٹس ،ایمر جنسی و دیگر شا مل تھے کا دورہ کیا
جسٹس فائز عیسیٰ کا دورہ سول ہسپتال ،صفائی عملے کی غیر حاضری و دیگر مسائل پر اظہار بر ہمی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :