میگا کرپشن سکینڈل ، خالد لانگو کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کی جانب سے بلوچستان ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی درخواست کی سماعت پیر کے روز بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس ظہیرکاکڑ نے کی سماعت کے دوران خالد لانگو کے وکیل کامران مرتضیٰ نے کہاکہ ان کے موکل کیخلاف پانچ ماہ بعد بھی نیب کی



جعلی ادویات کیخلاف کارروائی کرنے والے افسر کا مافیا نے تبادلہ کر وا دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں جعلی ادویات فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز کے خلاف کارروائی پر سیکرٹری پراونیشنل کوالٹی کنٹرول بورڈ کو تبدیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پراونشل کوالٹی کنٹرول بورڈ امداد اﷲ بلوچ نے صوبائی وزیر صحت اور سیکرٹری صحت بلوچستان کی ہدایت پر کوئٹہ شہر اور گردونواح میں



پی اے سی بلوچستان کاا جلاس ،بی ڈی اے کے چیئر مین ،جی ایم اور ڈائر یکٹر کی معطلی کی سفارش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا ہنگامہ خیز اجلاس کمیٹی کے چیئرمین رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کی زیر صدارت ہواجس میں انہوں نے اجلاس سے غیر حاضری پر وزیراعلی بلوچستان نواب ثناہ اللہ زہری سے سفارش کی کہ بی ڈی اے کے چیئرمین جی ایم اور ڈاریکٹر فنانس کو فوری طور پر معطل کرکے نئے افسران کا تقرر کیا جائے



ڈیرہ بگٹی ،سینکڑوں کی تعداد میں گھوسٹ ٹیچروں کا انکشاف ،ماہانہ 9 کروڑ تنخواہوں کی مد میں ہڑپ

| وقتِ اشاعت :  


سبی: ڈیرہ بگٹی میں محکمہ تعلیم میں سینکڑوں کی تعداد میں بوگس اساتذہ کرام کی موجودگی کا انکشاف9کروڑ ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی سے قومی خزانہ کو چونا لگانے کا سلسلہ جاری 20اساتذہ کرم کو فارغ جبکہ80کے قریب اساتذہ کرام کے خلاف کاروائی کیلئے محکمہ ایجوکشن کو کیس بھیجا دیا گیا



قومیں تعلیم کے حصول سے ہی ترقی کرتی ہیں،چنگیز مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سنیئر نائب صدر صوبائی وزیر آبپاشی نواب چنگیز خان مری نے کہا ہے کہ جو قومیں تعلیم حاصل نہیں کرتی وہ ترقی نہیں کر سکتی تعلیم حاصل کرنا ہرقوم او رہر انسان کا بنیادی حق ہے بلوچستان قبائلی صوبہ ہونے کے باوجود یہاں کے عوام اقوام باشعور ہے



کوئٹہ میٹرو پولیٹن حکومت بلوچ تعصب سے گریز کرے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ بیان میں گذشتہ روز میٹرو پولیٹن کوئٹہ کے میئر کی جانب سے کوئٹہ کے قدیم ترین بلوچ علاقوں کو فنڈز جاری اورترقیاتی کاموں کے حوالے سے دیئے گئے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس عہدے پر براجمان لسانی جماعت کے میئر نے جس چارج سنبھالا ہے



کوئٹہ ، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر دو خواتین سمیت 3افراد کو قتل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فا ئرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے۔تفصیلا ت کے مطابق اتوار کی صبح نواں کلی میں واقع سفر کا لونی میں نا معلوم مسلح افراد نے ایف سی کے ہیڈ کا نسٹبل عزیز اللہ کے گھر میں گھس کر فا ئر نگ کر دی



پنجاب کو پاکستان یا پاکستان کو پنجاب سمجھنے کی روش نے ملک کو بحران سے دو چار کر دیا ہے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


چمن :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ 26 اکتوبر کا جلسہ عام پشتون افغان وطن کی تاریخ اور خطے کے دن بہ دن بدلتے حالات وواقعات میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور صادق شہید گراؤنڈ میں منعقد ہ جلسہ عام سے ملی مشر اسفندیار ولی خان کا خطاب خطے باالخصوص پشتونوں کے آئندہ مستقبل کے راستے کے تعین کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا ۔



دشت گونڈین میں ٹریفک حادثہ، میونسپل کمیٹی قلات کے چیئرمین سمیت 6افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مستونگ کے علاقے میں تیز رفتار مزدا ٹرک اورکار میں تصادم کے نتیجے میں میونسپل کمیٹی قلات کے چیئرمین سمیت6افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق اتوار کی رات مستونگ کے علاقے دشت گونڈین میں تیز رفتار مزدا ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں میونسپل کمیٹی قلات