بلوچستان میں بد امنی کے باعث متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی تشویش نا ک ہے ،بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر ہونے والی نکل مکانی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دشت، شاپک، جھاؤ، آواران سمیت مختلف علاقوں سے ہزاروں خاندان اپنے علاقوں سے بے سروسامانی کے



بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ اور اغواء برائے تاوان عام ہو چکی ہے ،حکومت کچھ نہیں کر رہی ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ اور اغواء برائے تاوان کے لہر سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہو گئے امن کے دعوے کرنیوالے کسی ایک ضلع کو ٹھیک کو نہیں کر سکتے اور دوسروں پر تنقید کر کے خود کو عوام کے سامنے فرشتے ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں



صوبے میں ہنر مند افراد تیار کرکے اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی ضروریات پوری کریں گے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری ہے کہا ہے کہ ماضی میں صوبے میں اہم نوعیت کے منصوبے ہمیشہ التواء کا شکار رہے۔ خاص طور سے فنی تربیتی اداروں کی زبوں حالی کی وجہ سے ہم مناسب ہنرمند افرادی قوت تیار نہ کرسکے۔ جس کا سب سے بڑا نقصان صوبے کے نوجوانوں کو بیروزگاری کی صورت میں برداشت کرنا پڑرہا ہے



حکومتی اقدامات کی وجہ سے امن بہترہوئی ہے، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے ، حکومتی اقدامات کے نتیجے میں صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے تاہم سیکورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کو اس حوالے



بلوچستان بجٹ میں زراعت و گلہ بانی پر توجہ دیکر عوام کا معیارزندگی بلند کیاجاسکتاہے، پری بجٹ سیمینار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ فنانس کی جانب سے اراکین صوبائی اسمبلی کے لئے پری بجٹ 2016-17ء کے حوالے سے صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں جمعرات کے روز ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار میں صوبائی وزراء ڈاکٹر حامد خان اچکزئی،



بلوچستان بجٹ2016-17اراکین اسمبلی کا حصہ کم کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: دہائیوں بعد معاشی معاملات کو بلوچستان میں کچھ زیادہ اہمیت ملنے کا امکان ہے اور سیاست کو کسی حد تک پس پشت ڈالنے کی ایک کوشش ہے جو آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ میں صوبائی اسمبلی کے اراکین کا حصہ زبردست طریقے سے کاٹے



کوئٹہ ، مسلح افراد کی فائرنگ سے پرنسپل لاء کالج بیرسٹر امان اللہ اچکزئی جاں بحق ،وکلاء کا احتجاج، سیاسی جماعتوں کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں پرنسپل لاء کالج بیریسٹر امان اللہ اچکزئی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کے خلاف وکلاء تنظیموں نے تین روزہ عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس کے مطابق بیریسٹر امان اللہ اچکزئی کو نامعلوم مسلح افراد نے



کلی قمبرانی سے لاش برآمد، ڈیرہ مراد جمالی، رکن اسمبلی کشور جتک کے گاؤں پر حملہ زیر تعمیر واٹر کورس کے تین مزدور ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ڈیرہ مراد جمالی : مسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ کشور احمد جتک کے گاؤں پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ واٹر کورس تعمیر کرنے والے مزدوروں پر مسلح افراد کی فائرنگ تین مزدور جابحق ایک شدید زخمی ہوگیا حملہ آور فرار ہونے



بلوچستان پبلک سروس کمیشن سکینڈل ،اشرف مگسی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں اختیارات کے ناجائز استعمال کرتے ہوئے بھرتیوں اور مالی بے قاعدگیوں کے الزام میں گرفتار سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی اور دو سابق ڈائریکٹرز پر فرد جرم عائد کردی گئی