صوبے کے کسی علاقے کو نوگوایریانہیں رہنے دینگے، امن کیلئے تلخ فیصلے کرنے پڑے تو گریز نہیں کرینگے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اپنی آنے والی نسلوں کو ایک پرامن ، پڑھا لکھا اور ترقی یافتہ بلوچستان دینے کے لیے اگر تلخ فیصلے بھی کرنا پڑے تو کئے جائیں گے، ایف سی، لیویز ، پولیس اور فوج ہماری



ضمانت مسترد، نیب نے خالد لانگو کو گرفتار کرلیا ، آج احتساب عدالت میں پیش کرینگے،نیب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیب نے مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کو گرفتار کرلیا۔ انہیں بلوچستان ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت کے باہر سے تحویل میں لیا گیا۔ سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کی جانب سے



شرپسند دوبارہ سراٹھانے کی کوشش کررہے ہیں سختی سے کچل دینگے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ پاکستان کے دشمنوں کی آنکھ میں خار کی طرح کٹھک رہا ہے اس منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے ملک بھر بالخصوص بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے



نیشنل پارٹی ٹانگہ پارٹی بن چکی ہے کرپشن کیس کے بعد بوکھلاہٹ واضح نظرآرہی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے نیشنل پارٹی کی جانب سے پارٹی قائد پر تنقید کو اپنے آپ کواخبارات میں زندہ رکھنے کی ناکام کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقی حکمرانوں کا تعمیری تنقید پر سیخ پانہ ہونا



مند مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ 5 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیویز کے مطابق واقعہ ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کی سب تحصیل مند سے تقریباً بیس کلو میٹر دور آبسری کہن میں پیش آیا



کراچی سے پنجگور جانیوالی کوچ حادثے کا شکار 8 افراد جاں بحق 38 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: کراچی سے پنجگور آنے والی مسافر کوچ ناگ کے مقام پر حادثے کا شکار 8افراد جان 38کے قریب زخمی ہوگئے سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک مرنے والوں میں تین سگے بھائی بھی شامل حادثے کی خبر نے پنجگور کی فضا کو سوگوار کردیا



مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں پیشرفت، کوئٹہ میں بیکری سے57لاکھ روپے برآمد ،خالد لانگو تاحال پیش نہیں ہوئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔ کوئٹہ میں ایک بیکری پر چھاپے کے دوران نیب نے 75لاکھ سے زائد کی کرنسی ، زیورات اور جائیداد کے کاغذات برآمد کرلئے۔ نیب ترجمان کے مطابق محکمہ بلدیات بلوچستان کے ترقیاتی فنڈز میں بد عنوانی کے الزام میں گرفتار سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی



مشتاق رئیسانی کرپشن کیس، منگچر میونسپل کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ بھی گرفتار، خالدلانگو تاحال نیب میں پیش نہیں ہوئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیب نے مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ احتساب عدالت نے سابق سیکرٹری مشتاق رئیسانی اور گرفتار ہونے والے ملزم ندیم اقبال کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ترجمان نیب بلوچستان



پانامالیکس ہمارامسئلہ نہیں ،آف شور کمپنیوں پر شور مچانے والے کی اپنی آف شور کمپنی نکل آئی، مولانافضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیرمولانافضل الرحمن نے کہا کہ پانامہ لیکس کی منظر عام پر آنے کے بعد تحقیق کرو تحقیق کرو کہہ کر اچلنے والے کی خودآف شور کمپنی نکلی تو کہنے لگا کہ ٹیکس سے بچنے کے لئے انہوں نے ایسا کیا۔