کوئٹہ: خشک سالی اور بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے قحط نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پنجہ گاڑنا شروع کر دیا ،خضدار ،نوشکی ،چاغی ،ڈالبندین،خاران،آواران ،قلات ،سوراب ،مستونگ ،ڈھاڈر سمیت بلوچستان کے پیشتر اضلاع خشک سالی کی لپیٹ میں آ گئے ،بیتے چشمے خشک ہونے لگے ،خشک سالی کی وجہ سے انسان و جانور مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں اندرون بلوچستان سے جانوروں کی ہلاکتوں کی خبر یں بھی آ رہی ہیں
بلوچستان کے متعدد اضلاع قحط سالی کی لپیٹ میں ، باغات خشک، بیماریاں عام ہونا شروع ہوگئیں
یونس بلوچ | وقتِ اشاعت :