خضدار میں گیس فراہمی ،کرپشن کا خاتمہ او رمسائل کے حل کیلئے لائحہ عمل طے کر لیا ہے ،آل پارٹیز ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین میر عبدالرحمن زہری وائس چیئرمین سفر خان مینگل جنرل سیکریٹری ماسٹر عبدالخالق غلامانی رابطہ سیکریٹری عبدالواحد شاہوانی ودیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ آل پارٹیزشہری ایکشن کمیٹی ایک



کوئٹہ، مستونگ او رژوب میں فورسز کی کارروائی 21 افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پولیس ، ایف سی اور حساس اداروں نے کارروائیوں میں دہشتگردی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان سمیت 21 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس نے کارروائی کے دوران



سوئس حکام نے براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دی قوم گمراہ کن پروپیگنڈوں سے پریشان نہ ہو ،سر براہ بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سوئس حکام نے نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے براہمدا غ بگٹی کوسیاسی پنا ہ دینے کی درخواست مستر د کردی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے سابق گورنر سابق وزیر اعلیٰ نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے براہمداغ بگٹی



تربت میں فورسز کیساتھ جھڑپ میں 3 افراد ہلاک ،سریاب میں آپریشن 10، افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


تربت : تیجابان میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی ،تین افراد ہلاک،سرچنگ کے دوران سولانی میں سڑک کے کنارے نصب تین آئی ای ڈی برآمد سکیورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر ایف سی اور اساس اداروں نے تیجابان اور گورکوپ کے درمیان ایک مقام پر مشترکہ کاروائی کی ،کاروائی کے دوران ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا فائرنگ کے تبادلے میں تین مسلح افراد ہلاک ہوئے ایف سی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد شدت پسند تھے جو گزشتہ روز بالگتر اور ہوشاپ میں ایف ڈبلیو او کے قافلے اور کیمپ



ہوشاپ میں خواتین کی احتجاجی ریلی پر فائرنگ اور زخمی خاتون کی گرفتاری قابل مذمت ہے بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں فورسز کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہوشاپ میں خواتین کی پر امن احتجاج پر فائرنگ کرکے ایک خاتون زعفران بلوچ کو زخمی کرکے ان کو بہن مہدیم کے ساتھ حراست میں لے لیا، یہ احتجاج کل اغوا کئے گئے بلوچوں کی رہائی کیلئے تھا۔ کل ہوشاپ شہر کے مختلف گھروں میں گھس کر



ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکر تباہ، دوپائلٹ ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان سے ملحقہ ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں ایرانی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ حادثہ سیستان و بلوچستان کے دار الحکومت زہدان سے 700کلو میٹر دور جنوب میں چاہ بہار



گوادر کے ماہی گیروں کوہر ممکن تحفظ فراہم کرینگے ،بلوچستان کی ترقی یقینی بنائیں گے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گوادر سمیت بلوچستان و پاکستان کی ترقی کو ہرصورت میں یقینی بنایا جائے گا اور وہ دن دور نہیں کہ گوادر دنیا بھر کے صفحہ اول کے بندرگاہوں میں شمار ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (ن) گوادر کے وفد سمیت گٹھی ڈھور گوادرکے متاثرین اور سرکاری آفیسران سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔



بلوچستان ،پولیو مہم آج سے شروع ہوگا ،انتظامات مکمل پاک فوج ایف سی اور پولیس کا مکمل تعاون حاصل ہے ،ڈاکٹر سیف الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے 30اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز آج(پیر) سے ہو رہا ہے۔ پولیو مہم کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پولیو مہم کے دوران 2472616بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ جبکہ 55ہزار افغان رفیوجیز بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے



پی بی 50 کیچ ضمنی الیکشن کو بلوچ عوام نے نا کام بنا کر خاموش احتجاج ریکارڈکر ایا ،حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنماء حیر بیار مری نے بلوچ آزادی پسند قوتوں کی جانب سے PB-50کیچ میں الیکشن کو ناکام بنانے کے عمل کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ضمنی الیکشن کو کامیاب بنانے کیلئے جبر



بلوچستان اسمبلی کا وزیر اعلیٰ پر اعتماد کا اظہار ،نواب زہری بلوچستان مسئلہ بات چیت سے حل کرینگے ،اراکین اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی اور بے روزگاری کوختم کر نے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں جائے امن وامان کی صورتحال بہت بہتر ہو چکی ہے