قلات: مینگل اور سناڑی قبائل کے درمیان جاری زمین کے تنازعے پر کشیدگی،بلوچستان کے مختلف حصوں سے مینگل قبیلے کے سینکڑوں مسلح افراد کا دشت گوران کی جانب روانگی،تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقہ دشت گوران میں دو قبائل سناڑی اور مینگل قبیلے کے درمیان دس سال کے زائدعرصے سے اراضایات پرتنازعہ چلا آرہا ہے
دشت گوران اراضی تنازعہ، مینگل قبیلہ کے مسلح جتھے پہنچ گئے ،قبائلی معتبرین نے مصالحتی کوششیں شروع کردیں
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :