
نوکنڈی : پاکستانی سرحد کی ایک دفعہ پھر خلاف ورزی،ایرانی حدود سے 12 مارٹر گولے فائر،کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا،مقامی انتظامیہ کی جانب سے شدید احتجاج۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی : پاکستانی سرحد کی ایک دفعہ پھر خلاف ورزی،ایرانی حدود سے 12 مارٹر گولے فائر،کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا،مقامی انتظامیہ کی جانب سے شدید احتجاج۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 عسکریت پسند بھی ہلاک ہوئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے اپنے مذمتی بیان میں گوادر ‘ تربت میں نہتے مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سندھی اور بلوچوں کو باہم دست و گریبان کرنے کی سازشیں ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حالات چاہئے کچھ بھی ہو ہمیں غیور اولس اپنے درمیان ہی پائیں گے بقول فاٹا پارلیمنٹرین کی حکومت کہتی ہے کہ فاٹا پشتونخوا انضمام میں پرپردہ قو تیں رکاوٹ ہے تو پشتون قوم یہ سوال کر نے میں حق بجانب ہے کہ پشتونوں کے یہ رہنماء پردہ قوتوں کے ایماء پر مداخلت کر رہے ہیں جب تک پشتون اولس بحیثیت مجموعی حالات کا ادراک اور پہچان نہیں کرے گی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جناب جسٹس محمد نور مسکانزئی نے ماتحت عدلیہ کے ججز پر زور دیا ہے کہ وہ زیرالتواء کیسز نمٹانے کی رفتار کو مزید تیز کریں تاکہ عوام کو انصاف کی فراہمی میں دقت اور دیر نہ ہو۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں محکمہ جیل خانہ جات کے بھرتیوں کے حوالے سے اراکین اسمبلی نے کہا ہے کہ تینوں متعلقہ محکمے کہتے ہیں کہ بھرتیاں درست طریقے سے ہوئی ہیں اس حوالے سے گزشتہ اجلا س میں بھی بات ہوئی انکوائری کرائی جائے اور اگر کوئی خلاف قانون اقدام دیکھنے میںآئے تو کارروائی عمل میں لائی جائے۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+پنجگور+مچھ: آواران میں فورسز کی کارروائی میں چار مسلح افراد ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا، جبکہ کوہلو اور تفتان میں دو افرادقتل مچھ سے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی گئی ، پنجگور میں نجی موبائل فون کمپنی کے ٹاور کو تباہ کر دیا جس سے علاقے میں کمیونیکشن نظام معطل ، علاوہ ازیں کوئٹہ میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : افغان مہاجرین کو مردم شماری سے دور اور بلوچوں آئی ڈی پیز کو شامل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے عدالت عالیہ کے فیصلے کے بعد قانونی طور پر حکمران پابند ہیں بی این پی گوادر سمیت کسی بھی ترقیاتی منصوبے کی مخالف نہیں لیکن اس شرط پر قابل قبول ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کی حکومت کا ایجنڈہ ملک و قوم کو عملی اقدامات کے ذریعہ ترقی یافتہ اور خوشحال بنانا ہے جس پر کامیابی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے، عوام ترقی چاہتے ہیں قوم نے احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پسنی : 30 کروڑروپے کی لاگت سے پسنی فش ہاربرکے لیئے ڈریجرمشین خریدی جارہی ہے ،بریک واٹرکی عدم تعمیرسے جیٹی میں مٹی جمع ہوجاتی ہے ،پسنی فش ہاربراتھارٹی ماہی گیروں کا معاشی حب ہے اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔