فوج میں سب برے نہیں ہیں مشرف نے بلوچستان میں آپریشن کیا اور کئی لوگوں بے گھر کیا ،طلال بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی صدرنواب زادہ طلال اکبر بگٹی نے بدھ کی شام کو زہری ہاوس جا کر بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر چیف آف جھالاوان سنیئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری سے ملاقات کی اور ان سے صوبے کے سیاسی صورتحال سمیت مخلف امور پر ملاقات کی



مشرف بیماری، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پیشی سے استثنی کی درخواست منظور کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نواب اکبر بگٹی مقدمہ قتل میں عدالت نے پرویز مشرف کی ایک روزہ استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انکی حاضری کے بغیر مقدمہ کی سماعت چلانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاکردی گئی کراچی میں میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کیلئے عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت جاری کردی



گوادر کاشغر روٹ سمیت کوئی ایسا میگا پراجیکٹ کی حمایت نہیں کریں گے جس سے بلوچستان کے عوام کو فائدہ نہ ہو ،اختر جان مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ گوادر کاشغر روٹ سمیت کوئی ایسا میگا پراجیکٹ کی حمایت نہیں کریں گے جس سے بلوچستان کے عوام کو فائدہ نہ ہو، کوئٹہ میں پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر صادق عمرانی نے سردار اختر جان مینگل سے ان کی رہائش گاہ



کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے ،ایک ایف سی اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آزادی نیوز)کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگیا، ایف سی ترجمان کے مطابق سورینج کے قریب صادق چیک پوسٹ کے گردونواح میں ایف سی کی ٹیم بارودی سرنگوں کوتلاش کرکے ہٹانے کا کام کررہی تھی



چین گوادر کو بحری اڈے کے طور پر استعمال کررہا ہے، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے ون انڈیا ڈاٹ کام کو دئیے گئے ایک تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ بلوچستان میں چین کی موجودگی بھارت کو غیر مستحکم کرے گا۔طالبان، لشکر جھنگوی اور لشکر طیبہ پاکستان کے اسٹراٹیجک اثاثے ہیں۔ پاکستان کا نیشنل ایکشن پلان اور فوجی عدالتیں بلوچ کیخلاف بنائے گئے ہیں۔



ناراض لوگ وزراء کی تعداد میں اضافے سے نہیں مانیں گے، بلوچستان میں قبرستانوں میں اضافہ ہورہا ہے، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ حکمرانوں کے پیکیجزنے بلوچستان میںآپریشن اورقبرستانوں میں اضافے کے سواکچھ نہیں دیاناراض لوگ وزراء کی تعدادمیں اضافے سے نہیں مانے گے بچوں کویتیم کرنے اورگھروں کواجاڑنے اورعورتوں کوبیوہ کردینے کامذاکراتی طریقہ کارسمجھ سے بالاترہے



بلوچ ناراض نہیں بلکہ یہ ایک مکتبہ فکر ہے، قوم نعروں کی بجائے، حقیقت کا سامنا کرے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے وسائل سے متعلق اب وفاق بہت محتاط ہے، 18ویں ترمیم رویوں کی بڑی تبدیلی ہے، پاکستان کے متوسط اور ترقی پسند عوام کی توقعات کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا، بلوچ ناراض نہیں بلکہ یہ ایک مکتبہ فکر ہے۔ بلوچ کو نعروں کے بجائے اب حقیقت کا سامنا کرنا ہوگا،



بلوچستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کا احتجاج ،کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کا ملک کے دیگر صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور ٹیوب ویلوں سے سبسڈی کے خاتمے کے خلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کی اپیل پر صوبہ بھر کے زمینداروں نے پہیہ جام ہڑتال کی جس کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کا ملک کے دیگر صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا