کوئٹہ: بلوچستان الیکشن ٹریبونل نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے فشریز حاجی اکبر آسکانی کو نادرا کی رپورٹ ملنے کے بعد نااہل قرار دیدیا ہے
بلوچستان الیکشن ٹریبونل نے اکبر آسکانی کو نااہل قرار دیدیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان الیکشن ٹریبونل نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے فشریز حاجی اکبر آسکانی کو نادرا کی رپورٹ ملنے کے بعد نااہل قرار دیدیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آل پارٹیز ڈیموکریٹک الائنس اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ نا م نہا د حقیقی قیا دت کے و زیر اعلیٰ اور گاڈ فا در ایک بار پھر کو ئٹہ میں اپنے من پسند شخص کو میر مقرر کر کے میٹر و پو لیٹن
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلو چستان کے علا قے گوا در میں نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سواروں نے فا ئرنگ کر کے پر ائیویٹ سکو ل کے پر نسپل کو قتل کر دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تسلیم کیا ہے کہ بیرون ملک رہائش پذیر بلوچ رہنماؤں سے بات کی کوششوں میں کسی قسم کی پیشرفت نہ ہو سکی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی تباہی کی اہم وجہ گزشتہ ادوار میں محکمہ کے اختیارات کا وزراء کے پاس رہنا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کنفلکٹ زون میں واقع ہے بڑی طاقتوں کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہے دہشتگردی کے واقعات میں لوکل افراد ملوث ہے تاہم انہیں بڑی طاقتوں کی حمایت حاصل ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار (شبیر عمرانی )وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ مڈٹرم الیکشن آئینی پوائینٹ نہیں اپنے ھقوق کے لیئے احتجاج کرنا ہر شہری کا فرض ہے لیکن وہ صرف دائرہ کار بلوچستان حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ بہتر انداز
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فرنٹیئر کور نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بتاتے ہوئے اسلحہ و بارود سے بھرا ٹرک اور بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرتے ہوئے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے سے پولیو سمیت دیگر مہلک بیماریوں اور منشیات کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے اس سلسلے میں عوام ، میڈیا اور سول سوسائٹی کے افراد کو حکومت کا ساتھ دینا ہوگا