
کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا ہے کہ میرے دروازے اسمبلی ملازمین کے لئے ہر وقت کھلے ہیں وہ جب بھی چاہیں اپنے مسائل کے حل کیلئے میرے پاس آ سکتے ہیں میں نے از خود کئی ایک مسائل کے بارے میں اسپیکر راحیلہ درانی کو بھی آگاہ کردیا ہے توقع ہے کہ یہ مسائل بتدریج حل کئے جائینگے