قلات بس اڈہ سے 15کلووزنی بم برآمد ، بم ناکارہ بنا دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


قلات : بلوچستان کے ضلع قلات میں دیسی ساختہ پندرہ کلوگراپ بم براآمد کر کے ناکارہ بنادیا گیا ۔ پولیس کے مطابق قلات بس اڈہ میں یوٹیلٹی اسٹور کے قر یب مشتبہ تھیلا کی موجودگی کی اطلاع پولیس کو دی گئی



ملک میں انجکشن کے ذریعے پہلی انسداد پولیو مہم کوئٹہ سے شروع کرنیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ملک میں انجکشن کے ذریعے پہلی انسداد پولیو مہم کوئٹہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 24 نومبر سے شہر کی18 یونین کونسل میں 7 روزہ خصوصی مہم چلائی جائے گی ۔



صوبے میں زیر زمین پانی کی سطح میں خطرناک حد تک کمی واقع ہو رہی ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے مواصلات، زراعت اور کانکنی کے شعبوں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے



میر گل خان نصیر کی بلوچی زبان کی ترویج، شاعری میں خدمات انتہائی قابل تحسین ہیں،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ میر گل خان نصیر کی بلو چ قومی جدوجہد، بلوچی زبان کی ترویج ، شاعری اور ادب کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں