میڈیکل سٹور سے سر کاری ادویات کی برآمدگی ،ملوث عناصر معاملے کو دبا نے لگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ صحت کے افسران ہسپتالوں سے چوری شدہ ادویات میڈیکل سٹورز پر فروخت ہونے کے واقعات کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں حالیہ دنوں میں صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے کے مختلف



تلی کے علاقے میں فورسز کی کارروائی فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک ،ڈھاڈر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنیوالوں پر فائرنگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مبینہ طور پرٹرینوں پر حملوں میں ملوث پانچ عسکریت پسند مارے گئے ۔ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔



صوبائی حکومت دوست ممالک اور عالمی کمپنیوں کے ساتھ مشتر کہ منصوبے شروع کر سکتی ہے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے صوبائی حکومت توانائی سمیت دیگر شعبوں میں بین



افغان مہاجرین کی موجودگی میں شفاف مردم شماری ممکن نہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اقوام کی ترقی و خوشحالی اس وقت ممکن ہے جب شعوری ، فکری ، سیاسی جدوجہد کو معاشرے میں پروان چڑھایا جائے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آئے روز بلوچوں کی جوق در جوق شمولیت سے پارٹی سیسہ پلائی دیوار بن چکی ہے



مچھ جیل میں سزائے موت کے قیدیوں کی تعداد 104ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مچھ جیل میں سزائے موت کے قیدیوں کی تعداد 104ہوگئی،سزائے موت اور ہائی پروفائل قیدیوں کی موجودگی کے باعث جیل کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ، فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 8قیدی بھی مچھ جیل میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز محکمہ جیل خانہ جات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مچھ جیل میں سزائے موت کے قیدیوں کی تعداد 104ہوگئی ہے ،



روس کو گرم پانی تک رسائی دینے کا فیصلہ پشتون عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے ،عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا کہ حکمرانوں نے ہمیشہ پنجاب کی مفادات کی خاطر تمام خارجہ وداخلہ پالیسیاں اپنائی ہے روس کو گرم پانی تک رسائی دینے کا فیصلہ پشتون عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے دنیا بھر کو سی پیک میں شامل کرنے کیلئے دعوتیں دی جا رہی ہے پشتون وبلوچ عوام کو مغربی روٹ سے محروم کیا جا رہا ہے اب پشتون وبلوچ عوام کوسوچنا ہو گا کہ ہمارے حکمران کبھی