گوادر کی ترقی میں مقامی افراد کو شامل کیا جائے، حامد اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات وگوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، ڈاکٹر حامد خان اچکزئی نے گوادر کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ڈاکٹر شعیب گولہ چےئرمین بلوچستان ڈولپمنٹ اتھارٹی اور دیگر اہلکاران بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر ڈاکٹر نے گوادر نے ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعمیر شدہ مختلف پراجیکٹس کا معائنہ کیا اور تمام ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے میرین ڈرائیو ، ائرپورٹ رود، جی ڈی اے پارک میں موجود ٹریٹمنٹ پلانٹ، جی ڈی اے سکول و ہسپتال، جی آئی ٹی ، صوبائی و ضلعی دفاتراور پیچکان ماہی گیری جیٹی اور سواڈ ڈیم واٹر سپلائی سکیم کا بھی جائزہ لیا جن میں بیشتر منصوبے مکمل ہوچکے ہیں



احتساب عدالت نے کرپشن کے الزا م میں 6ملزمان کو سزاء سنادی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کواحتساب عدالت کوئٹہ II کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے عدالت میں پیش نہ ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی ۔ استغاثہ کے مطابق ملزم اختر حمید اور ریفرنس میں نامزد دیگر ملزمان شفیع محمد



ڈیرہ بگٹی ، پنجگور اور نصیرآباد میں ایف سی اہلکار سمیت5افراد جاں بحق، حب سے نعش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +ڈیرہ بگٹی +پنجگور: ڈیرہ بگٹی ، پنجگور اور نصیر آباد میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق ، حب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، کوئٹہ چمن اور مستونگ میں سرچ آپریشن کے دوران 7مشتبہ افراد گرفتار، تفصیلات کے مطابق نا معلوم افراد نے رات گئے پیر کوہ کے علا قے پر اہو میں فا ئر نگ کر کے دو سگے بھا ئیو ں میر حسن ولد تا ج محمد اور حیات خان ولد تا ج کو شہید کر دیالیو یز نے مقتول افراد کی



درگاہ شاہ نورانی کے خلیفہ سمیت تین افراد کی اغواء نما گرفتاری المیہ ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سانحہ شاہ نورانی میں بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ واقع میں ملوث ذمہ داران کو گرفتار کر کے کیفر کردار سزا دی جاتی لیکن ماضی کی طرح ایک بار پھر درگاہ کے خلفیہ سمیت تین افراد اور وڈھ سے حضور بخش بلوچ سمیت دو افراد اغواء کی نما گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں جو باعث تشویش ہیں بیان میں کہا گیا ہے



نہام نہاد تحریک آزادی کو 95فیصد تک ختم کردیا مذہبی دہشتگرد کیخلاف بھی سرخروہونگے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری پاکستان کی معیشت کی شہ رگ ہے، کسی کو اپنی شہ رگ پر چھری پھیرنے کی اجازت نہیں دیں گے، سرحد پار بیٹھے عناصر نہیں چاہتے کہ سی پیک بنے اورپاکستان اور بلوچستان ترقی کرے، ایسے عناصر کے مزموم عزائم خاک میں ملائیں گے، بلوچستان اور گوادر کی اہمیت دشمنوں کو کھٹکتی ہے، اقتصادی راہداری کی تکمیل میں کوئی دباؤ قبول نہیں کیا جائیگا، بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے ،



پشتونوں کو شناختی کارڈ کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے قبول نہیں ،عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد /کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ ، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری صوبائی مشیر حیوانات وجنگلات عبید اللہ جان بابت، پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سٹینڈنگ کمیٹی زراعت وخوراک کے چےئرمین و رکن صوبائی



غریب صوبے کا شاہانہ طرز ،بلوچستان کے اراکین اسمبلی و افسران کے وفد کا سیر سپاٹ کیلئے آسٹریلیا کا پروگرام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزراء ‘اراکین اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کے افسران اور اسٹاف پر مشتمل 20 رکنی وفدآسٹریلیا روانہ ہورہے ہیں



سانگان سے10اور سورینج سے2افراد اغواء،2کی لاشیں برآمد ،کوہلو نصیرآباد او رکیچ میں فورسز کی کارروائی ایک شخص ہلاک اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ڈیرہ مراد جمالی: ضلع سبی کے علاقے سانگان میں مسلح افراد نے دس افراد کو اغواء کر لیا، دو مغویوں کی لاشیں برآمد، ڈیگاری کے علاقے سورینج سے دوکانکنوں کو اغواء کر لیا گیا جن کا تعلق کے پی کے علاقے دیر اور شانگلہ سے بتایا جاتا ہے،



دشمن بلوچستان میں دوچار دھماکے کرکے ہمیں ڈرانے کی خام خیال چھوڑدے دہشتگردوں کو جلد ختم کرینگے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو تعلیم کی بہترین سہولیات فراہم کر کے بلوچستان کو علم و دانش کا گہوارہ بنائیں گے،



اکثریت ہمارے پاس ہے میئر کوئٹہ مستعفی نہ ہوئے تو تحریک عدم اعتماد لائینگے ،اپوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اپوزیشن کونسلران اور اتحاد کونسلران کے عہدیداران رحیم کاکڑ ،محمد اسلم رند ، یحییٰ خان ناصر ،رضا وکیل ایڈووکیٹ ، جمال لانگو و دیگر نے دعویٰ کیا ہے