وسائل پر بلوچ عوام کا حق تسلیم کیا جائے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ سی پیک پر بلوچ تاریخ ، تہذیب تمدن و بقاء کو ملحوظ خاطر رکھ کر قانون سازی کی جائے



وڈھ اور چاکر یونیورسٹی کے قیام میں گورنر کی جانب سے رکاوٹ قابل مذمت ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا کہ موجودہ صوبائی حکومت اور اس کے ارباب اختیاران اور اتحادی جماعتوں نے تعلیم جیسے اہم شعبے کو بھی سیاست کی نظر کردیا وڈھ اور چاکر خان یونیورسٹی کی راہ میں روڑے اٹکانے اور غیرقانونی طریقے سے یونیورسٹیز کے قیام کو بلاوجہ اور بلاجواز روکنا قابل مذمت عمل ہے گورنر بلوچستان کی جانب سے ایسے اقدامات کسی بھی صورت درست نہیں ایسے اقدامات سے واضح ہو جاتا ہے



کیچ سے دو افراد کی لاشیں برآمد، نوشکی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ،کوئٹہ پشین اور وڈھ سے تین افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکورٹی فورسز اور حساس ادارے کی کوئٹہ پشین اور خضدار میں کارروائیاں ، کالعدم تنظیموں کے تین ارکان گرفتار اسلحہ برآمد، گرفتار افراد کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے، تینوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا، نوشکی میں فائرنگ ایک شخص زخمی ہوگیا، کیچ سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ، شناخت کرلی گئی ، تفصیلات کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے کوئٹہ، پشین اور خضدار میں مختلف کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے تین ارکان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔



میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ نے اکثریت کھودی، باعزت طور پر مستعفی ہوجائیں، اپوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : میٹرو پولٹین کارپوریشن کے اتحاد سے پاکستان مسلم لیگ ن اور وحد المسلیمین کے کونسلران نے باقاعدہ علیحدہ گی کا اعلان کیا ہے اور میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ باعزت طور پر مستعفی ہوجائے ورنہ کونسلر اتحاد ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لئے تیار ہیں دیگر سیاسی جماعتوں اور اپوزیشن سے بات چیت کے لئے 6رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس میں نیشنل پارٹی مسلم لیگ ن اور وحد المسلمین کے دو دو کونسلرز شامل ہے ۔



بالا چ مر ی کی یو م شہا دت پر شٹر ڈا ؤ ن ہڑ تا ل ہو گی ، بی ڈبلیو ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شہید انقلاب کمانڈر شہید بالاچ مری کے برسی کے موقع پر 21 نومبر کو بلوچ ورنا موومنٹ کی کال پر بلوچستان بھر میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی جائے گی۔ بلوچ ورنا موومنٹ کے بیان کے مطابق شہید بالاچ مری کے نویں برسی کے موقع پر 21نومبر کو کوئٹہ سمیت خضدار، حب نوشکی، مستونگ، قلات، منگچر (خالق آباد) سوراب، خاران، بسیمہ، تربت، مند، تمپ، بلیدہ، زاعمران، دشت، پنجگور، گوادر، جیوانی، پسنی، اورماڑہ، مچھ، بولان، نصیر آباد سمیت بلوچستان بھر میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال ہوگی



کوئٹہ میں ٹارگٹ ،حکومت عوام کیساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو بھی تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے، اپوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے فاطمہ جناح روڈ پر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امن کے دعوے کرنے والے عوام کو تحفظ دینے کیساتھ ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو بھی تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں اس طرح کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں



دشت سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد، بلنگورسے6افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سے ملحقہ دشت میں ایف سی اور حساس ادارے نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ مشترکہ کارروائی کے دوران چار خودکش جیکٹ،25کلو بارودی مواد، آٹھ دستی بم، تین کلاشنکوف اور چار پستول سمیت بڑی تعدادمیں اسلحہ برآمد کرلیا۔