2013ء میں 161لاپتہ افراد کی نعشیں اور 510اغواء کئے گئے ،مسنگ پرسنز تنظیم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا ہے کہ 2013ء کے دوران بلوچستان میں ماورائے آئین انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مسخ شدہ نعشوں کے پھینکنے کا سلسلہ جاری رہا 161 لاپتہ افراد کو ماورائے آئین قتل کیا گیا



آواران ، متاثرین زلزلہ کیلئے مکانات کی تعمیر میں حکومت کو مالی معاونت درکارہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ آواران میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کی امداد کے سلسلے میں پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد حکومت متاثرین کی دوبارہ آباد کاری کے لیے کوشاں ہے،



2015ء تک شرح تعلیم میں اضافے کا عالمی ہدف ، بلوچستان حکومت مشکلات کا شکار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (رپورٹ/زیب بلوچ) بلوچستان حکومت کے لئے 2015ء تک شرح تعلیم میں 60فیصد اضافے کے عالمی ہدف کو پورا کرنا مشکل ہوگیا ، صوبے میں پانچ سال سے لیکر 16تک کے عمر کے 34بچوں میں 23لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے ،



بلوچستان میں خون جمادینے والی سردی ،30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہربوئی میں درجہ حرارت منفی 21سینٹی گریڈ ریکارڈ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وادی کوئٹہ سمیت بلو چستان میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی کا30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،ہربوئی میں درجہ حرارت منفی21، خانوزئی اور کان مہترزئی میں منفی17جبکہ قلات میں منفی15تک گر گیا،



بلوچستان میں معاشی سرگرمیاں فروغ دیکر امن قائم کیا جاسکتا ہے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تشدد کے بڑھتے ہوئے رحجانات پر قابو پانے کیلئے تجارتی و معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے



بلوچستان میں سکیورٹی گروپوں کو غیر مسلح کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آزادی نیوز)بلوچستان میں سکیورٹی اداروں کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھائی جاتی رہی ہے۔ وفاقی حکومت نے بلوچستان میں اْن گروپوں اور گروہوں کو غیر مسلح کرنے کا فیصلہ کیا ہے



ہرنائی میں نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کان کے آٹھ کانکنوں کو اغواء کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کان کے آٹھ کانکنوں کو اغواء کرلیا، واقعہ کے خلاف کانکنوں نے ہرنائی کوئٹہ شاہراہ بند کردی اور مغویوں کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔



لیویز فورس کی کارروائی بھاری مقدار میں خطرناک اسلحہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں خطرناک اسلحہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ محراب شاہ کے مطابق لیویز فورس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کرد گاپ کے قریب ناکہ بندی کر رکھی تھی