
کوئٹہ: بلوچستان میگاکرپشن کیس میں گرفتارایڈمنسٹریٹر خالق آباد سلیم شاہ نے وعدہ معاف گواہ بننے پررضا مندی ظاہر کردی جبکہ نیب نے سلیم شاہ سے مچھ اور بولان میں2008ء سے2013ء تک اس کی تعیناتی کے دوران اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیاگیاہے