
کوئٹہ: بلوچستان کے نئے سیکرٹری خزانہ اکبر درانی نے کہا ہے کہ بدعنوانی کی تحقیقات میں نیب سمیت تمام اداروں سے تعاون کیا جائے گا جس ادارے کو تحقیقات کیلئے جومعلومات درکار ہوں گے وہ دی جائیں گی سیکرٹری خزانہ بلوچستان اکبر درانی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے نئے سیکرٹری خزانہ اکبر درانی نے کہا ہے کہ بدعنوانی کی تحقیقات میں نیب سمیت تمام اداروں سے تعاون کیا جائے گا جس ادارے کو تحقیقات کیلئے جومعلومات درکار ہوں گے وہ دی جائیں گی سیکرٹری خزانہ بلوچستان اکبر درانی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے کے کئی وزرا اور بیورو کریٹس کرپشن میں ملوث ہیں جن پر جلد ہاتھ ڈالیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان طارق محمود نے بتایا کہ مشتاق رئیسانی کا کیس پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا کیس ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: نیب نے کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی کو عدالت میں پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔مشتاق احمد رئیسانی کو سخت سیکورٹی انتظامات میں ضلعی کچہری میں واقع جوڈیشل مجسٹریٹ ون کے جج محمد حنیف کی عدالت میں پیش کیا گیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2301دن ہوگئے وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ تحریک آزاد ی بلوچ قوم کے خلاف ریاستی مظالم کوئی نئی بات نہیں
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں دس سے زائد مقامات پر اہم بین الاقوامی اور قومی شاہراہوں کو احتجاجا بند کردیاجس کے باعث قومی شاہراہوں کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ہزاروں مسافر، خواتین، بچے اور مریض پھنس گئے۔ ٹرانسپورٹرز نے کمشنر کوئٹہ سے مذاکرات کامیاب ہونے پر اٹھارہ گھنٹوں بعد ہڑتال مؤخر کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشین: رکشہ اور مزدا وین میں تصادم کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سے 55 کلومیٹر دور پشین میں رکشہ اورمزدا میں تیزرفتاری کے باعث تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد جائے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سنگین الزامات کی بنیاد پر بینکنگ کورٹ کوئٹہ کے جج کو اپنے عہدے سے معطل کردیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں تین کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے تھانہ نیو سریاب کی حدود نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر قاسم لائن کے قریب بلوچستان پولیس کے ریپڈ رسپانس گروپ (آر آر جی ) کی دو گاڑیوں کو اس وقت بم حملے کا نشانہ بنایا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم وزیراعظم کے بھائی اور سپاہی ہیں اور کسی بھی صورت حکومت کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، عوام کو احتساب کا حق اور اختیار حاصل ہے ، اگرہم نے صحیح معنوں میں عوام کی خدمت کی ہے تو ہم عوام کے سامنے سرخرو ہونگے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے بلوچستان بھر تربت، نوشکی، قلات، خضدار، سبی، نصیر آباد، لورالائی، پشین