کوئٹہ : وادی کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں بار ش اور سر ہواوں کا سلسلہ جاری ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب شروع ہونے والی بارش اور سر ہواہوں کاسلسلہ وقفہ بہ وقفہ سے جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے تک وفقہ بہ وقفہ سے بارش اور سرد ہواؤں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے مٹھری میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں 2 فٹ ٹریک متاثر ہوگیا. دھماکے کے وقت کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس ریلوے ٹریک سے گزر رہی تھی. دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور انھیں جزوی نقصان پہنچا. تاہم دھماکے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر علی اصغر میرشکاری کے درمیان اعلیٰ سطحی وفود کے ہمراہ ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کاروائی کے
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور گوادر میں سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔نصیرآباد سے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ نوشکی میں چیف جسٹس بلوچستان کے قافلے کے راستے میں نصب دیسی ساختہ بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق لسبیلہ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ایران پر عائد عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمہ پر ایرانی قیادت اور عوام کو اپنے اور صوبے کی عوام کی جانب سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان پابندیوں کا خاتمہ
سوراب: سوراب ، علم خان زئی گدر میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق، لیویز ذرائع کے مطابق ایف سی اور دیگر سیکورٹی اداروں کی خفیہ اطلاع ملی تھی
ڈیرہ بگٹی : مسلم لیگ(ن) کے رہنما و صوبائی وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بارودی سرنگ دھماکے میں بال بال بچ گئے د ھماکے سے 2گارڈزخمی جبکہ 2گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
کوئٹہ: آواران اور مارگٹ میں سرچ آپریشن کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان ، ڈیرہ بگٹی، کیچ اور پنجگورمیں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ کارندوں کو ہلاک کردیا۔ کارروائیوں کے دوران دو مغویوں کو بھی بازیاب کرایا گیا